مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دینگی: آرمی چیف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
348534_6589459_updates.jpg

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پرمرکوزہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیر پور کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر بہاولپور نے ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں بہاولپور کورکی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے آرمر،میکانائزڈ انفنٹری، آرٹلری، ائیرڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا بھی مشاہدہ کیا۔

اس دوران آرمی چیف کو فیلڈ مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جب کہ آرمی چیف نے مشق میں حصہ لینے والے ٹروپس سے بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ مشقوں کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مہارت کو بڑھانا ہے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے ہدایت کی کہ ہرحال میں روایتی جوش اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، قوم کی حمایت سے ہم پاکستان کے دشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں، پاک فوج پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پرمرکوزہے، قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔

Source
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry General. Pak army is too busy crafting repeated cases against ladies and mothers, in order to ensure they remain in jail, and dont raise a voice against injustices.

armys morale is at an all time low. Talking about 'dushman' is not going to bring that back up.
Looking at India, their education, private sector, exports, stock market balance, is eons ahead of ours. Eons ahead.
 
saleema

Senator (1k+ posts)
Kashmir or Kargil ki baat Nahi karengayn...US was bombing FATA for 20 years...World's most wanted terrorist was hiding behind Kakul academy and then another army invaded with helicopters and bombed the area, crossed the border...which border they are talking about??? Koi report koi commission?
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

کیڑی عوام؟؟؟

دن رات عوام پر تھرڈ ڈگری تشدد کرو اور امید رکھو کے عوام کی مدد تمہیں ملے گی . لمبی چوڑی تنخواہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ مالی فوائد تم حاصل کرو اور جب کام کا وقت آئے تو عوام کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرو

My foot!
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ آئے دن ان پاکستانی جرنیلوں کے دعوے اور بیانات کیوں آتے رہتے ہیں ؟ یہ اپنا کام خاموشی سے نہیں کر سکتے ۔۔؟. یہ کوئی سیاستدان یا اداکار یا ماڈلز ہیں ؟

اور کونسی عوام اور کونسے دشمن ؟

تم حرامی جرنیلوں نے تو عوام کو ہی اپنا دشمن بنا رکھا ہے اور اسی کے پیچھے لگے ہوئے ہو
ہر تین سال حکومت تبدیل کر دیتے ہو تو ملک اور عوام نے خاک ترقی کرنی ہے؟
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
فلحال تو ملک اور قوم پر دشمن کا قبضہ ہے ۔
جب دونوں واگزار ہونگے تو پھر سوچا جائے گا کہ
قوم نے فوج کو کہاں رکھنا ہے ۔
۔ چوکیدار فلحال مالک مکان کے گھر پر قابض ہے قبضہ مالک کو ملے گا تو پھر سوچا جائے گا چوکیدار کی اب ضرورت بھی ہے کہ نہیں ۔
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

کیڑی عوام؟؟؟

دن رات عوام پر تھرڈ ڈگری تشدد کرو اور امید رکھو کے عوام کی مدد تمہیں ملے گی . لمبی چوڑی تنخواہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ مالی فوائد تم حاصل کرو اور جب کام کا وقت آئے تو عوام کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرو

My foot!
Duffers na ise kam kay lyea rakha hay.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
348534_6589459_updates.jpg

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پرمرکوزہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیر پور کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر بہاولپور نے ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں بہاولپور کورکی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے آرمر،میکانائزڈ انفنٹری، آرٹلری، ائیرڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا بھی مشاہدہ کیا۔

اس دوران آرمی چیف کو فیلڈ مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جب کہ آرمی چیف نے مشق میں حصہ لینے والے ٹروپس سے بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ مشقوں کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مہارت کو بڑھانا ہے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے ہدایت کی کہ ہرحال میں روایتی جوش اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، قوم کی حمایت سے ہم پاکستان کے دشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں، پاک فوج پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پرمرکوزہے، قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔

Source
Orr apkoe sheekusht allah inshallah fazool statements ruttae huvae useless subh bakwaas ir bs
 
Husaink

پاکستان کی عوام تو تم پر لعنت بھیجتی ہے ، ہو سکتا کہ کینیا کی عوام تمہارے پیچھے کھڑی ہو ، غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر اخلاقی خود ساختہ چیف
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اابھی تو مسلح افواج پاکستانی عوام کو شکست دینے میں مصروف ہے اگر بچ گئی تو دشمنوں کو شکست ہو گی
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
348534_6589459_updates.jpg

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پرمرکوزہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیر پور کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر بہاولپور نے ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں بہاولپور کورکی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے آرمر،میکانائزڈ انفنٹری، آرٹلری، ائیرڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا بھی مشاہدہ کیا۔

اس دوران آرمی چیف کو فیلڈ مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جب کہ آرمی چیف نے مشق میں حصہ لینے والے ٹروپس سے بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ مشقوں کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مہارت کو بڑھانا ہے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے ہدایت کی کہ ہرحال میں روایتی جوش اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، قوم کی حمایت سے ہم پاکستان کے دشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں، پاک فوج پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پرمرکوزہے، قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔

Source
Yeh PTI k karkun (men women youngs) kis border se attack kar rahay hain jo tawajo sarhad pe markooz ha hazoor?

Matlab ha k kuch be bol do or samjo k farz pora. Just look back what happened to Musharaf jo mukay lahrata tha k "dekhi hamari takat". Wait and see.
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
نری بک بک بک۔۔۔
پہلے نیازی کے چوبیس گھنٹے کے خطبے ختم نہیں ہوتے تھے اب یہ حافظ کے بھاشن سنو۔
Niazi se gusa karna to banta ha... Papa ki shafqat jo nahi mili. Hafizsb se kiya masla ha? Pak Fouj k nadar bahadur General sb jab boltay han to dharti kamp uthti ha..

sharam karo you Indian agent!!!
 
Back
Top