مسجد اقصیٰ کی انتہائی خوبصورت تصاویر

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Bismillah

مسجد اقصیٰ کی انتہائی منفرد تصاویر، جنھیں دیکھنے کے بعد ووہان جانے کا شوق مزید بڑھ گیا..اللہ کرے ایسا وقت جلد آجاے جب ہم مسجد اقصیٰ کا سفر کرسکیں





اللہ کے رسولpbuh کا ارشاد ہے کہ


تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں۔ ( یعنی سفر نہ کیا جائے ) ایک مسجد حرام، دوسرے رسول اللہ pbuh کی مسجد اور تیسرے مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس۔
صحیح بخاری اورمسلم



اس کے علاوہ دوسری جگہوں کی زيارت کرنا مشروع تو ہوسکتی ہے لیکن ان کی زيارت کے مقصد سے سفر کرنا جائزنہيں ، ان میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ابوبکر اورعمرفاروق کی قبروں کی زيارت کرنا ، قبرستان بقیع اورشھداء احد اورمسجد قبا جانا، عمومی قبرستان جانا وغیرہ ۔
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آیں ہم سب پھر سے مسلمان بن کر قبلہ اول کو یہود کے تسلط سے آزاد کروائیں
 

Back
Top