فلسطینیوں اور کشمیریوں کو بھی ان کا حق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ملنا چاہیے ھے میں پاکستان کے بکاؤ صحافیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا فلسطین اور کشمیر کے لوگ انسان نہیں ہیں دنیا کو آگے بڑھ کر انسانیت کے ناطے مسلئہ فلسطین اور مسلئہ کشمیر کو جلد از جلد ان لوگوں کی خواہشات کے مطابق حل کرنا چاہیے ھے یہ حق ان دونوں کو اقوام متحدہ کے ساتھ ساتھ انسانیت نے بھی دیا ھے ۔