مریم نواز کے ویڈیو کلپس کس نے چوری کر کے لیک کیے؟سراغ مل گیا

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
someone ask this chutya that why was that PC unprotected ? i mean no password etc ? so anyone can go inside room and sue the PC which contains such important recordings etc ?
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس اصول کے حساب سے اگر کوئی کہہ دے کہ میرا انٹرویو نا چلاؤ تو وہ بھی نہیں چلانا چاہیے ، وہاں تو بڑی بھڑکیں ماری تھیں کہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ، سمجھ سے باہر ہے یعنی عوام جن سوالوں کے جواب جاننا چاہتی ہے وہ ریکارڈ ہی نا کرو ، تو انٹرویو کرتے کس لئے ہو ؟؟
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

بہت ہی شاندار سوال ہے ۔۔۔۔زبردست 👌👌