مریم نواز کی ڈکشنری میں "نہیں " کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

17azmamadahsaraksjsiii.png

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈکشنری میں "نہیں " کا لفظ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عوام کیلئے سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتی ہیں اور اس کیلئے وہ دن رات کام کررہی ہیں، ن لیگ جھوٹ بہتان کے بجائے عوامی خدمت کی سیاست کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا میری فیملی کی طرح ہے، میں اپنی فیملی کو اتنا وقت نہیں دیتی جتنا کیمروں کو دیتی ہوں، پارٹی قیادت کا اعتماد ہے وہ مجھے اتنی بڑی ذمہ داری سونپتی ہے، صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، صحافیوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں پر ڈیڈ لائن بنائیں گے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ میڈیا کو جتنی سہولیات دےسکتے ہیں دیں، ہماری حکومت کے علاوہ تمام جماعتوں نے میڈیا کے فنڈز کم یا ختم کیے، میں میڈیا کے نمائندوں سے کبھی کسی خبر کو روکنے کیلئے نہیں کہوں ی، تاہم غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا ہوگا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اسلام آباد پر چڑھائی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اس بیان کو انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1784963915610484782
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
As I said, you do not have to worry about my life, worry about yourself.
You probably didn't read. This is must. Feeling is compassion. I have to express how insignificance it is. It's a pity that in this age and time, we have someone like you who is hiding his /her faith. What are you afraid of?
 
And I can tell you what you are afraid of.
Your nonstop verbal diarrhea and out flat lie and abuse doesn't fit well with your faith.
You are protecting it while exposing yourself.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

گیراج میں صفدر نے مانگی ۔۔۔ اس سے نا نہیں ہوا

اب کمپنی جب کب مانگتی ہے اس سے ناں نہیں ہوتی۔

یہ تو پرانی بات ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17azmamadahsaraksjsiii.png

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈکشنری میں "نہیں " کا لفظ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عوام کیلئے سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتی ہیں اور اس کیلئے وہ دن رات کام کررہی ہیں، ن لیگ جھوٹ بہتان کے بجائے عوامی خدمت کی سیاست کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا میری فیملی کی طرح ہے، میں اپنی فیملی کو اتنا وقت نہیں دیتی جتنا کیمروں کو دیتی ہوں، پارٹی قیادت کا اعتماد ہے وہ مجھے اتنی بڑی ذمہ داری سونپتی ہے، صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، صحافیوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں پر ڈیڈ لائن بنائیں گے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ میڈیا کو جتنی سہولیات دےسکتے ہیں دیں، ہماری حکومت کے علاوہ تمام جماعتوں نے میڈیا کے فنڈز کم یا ختم کیے، میں میڈیا کے نمائندوں سے کبھی کسی خبر کو روکنے کیلئے نہیں کہوں ی، تاہم غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا ہوگا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اسلام آباد پر چڑھائی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اس بیان کو انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا۔
یہ بات تو اس نے گیریج میں ہی ثابت کر دی تھی

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Are you Muslim ?
Patwariyon k Abba
...is tarah k jahilana sawaal na kiy kar.
Jaisay ki kall mujhe ek Pakistani Patwari mila..
Poochney laga.
keya hindustan mein muslim hotey hain.
Accha chall
Tu musalman hai, wo bhi ek Pakistani musalman.
Tu apney mulk par siwa,ay ek Gaali aur boojh k kuch bhi nahi.
Ja
Ab mera jo ukhaarna hoga, ukhaar lena. Theek hai na.
Chal ab kanni kaat ley edhar kuu
 
تیری باتوں پہ ھنسی آتی ھے لیکن تیرا سنجیدگی سے کیا واسطہ ۔

جس کا کوئ مال ٹبر ہوتا ہے ، اسی کا کچھ اکھاڑا جاتا ھے ۔
تو ٹھیک کہتا ھے جس کے پاس پہلے سے ھی چٹیل میدان ھو ، اُس کا کوئ کیا اکُھاڑ لے گا ؟۔

جہاں تک تیرے پہلے بکواس کا جواب ھے تو سن لے کے ، میری فوج اور میرے ملک میں جتنے بھی مسائل ہیں ، وہ ھمارا اپنا معاملہ ہے اور ھم حل کرلیں گے ، لیکن تم جیسے مودی کے یار کی اشتعال انگیز گفتگو اور بڑھکانے سے ھم اپنے ھی پیر پہ کلہاڑا نہیں مار سکتے اور نہ ھی جذبات کی روانی میں بہہ کر اپنی ھی فوج کے خلاف علم بغاوت بلند کرسکتے ہیں ۔

آج تک میں نے تجھے ھندوستانی فوج کے خللاف یا مودی کی حرام زدگی کے خلاف ایک لفظ تک لکھتے نہیں پایا ۔کیا یہ مسلمان کے ناطے سے تیری ذمہ داری نہیں بنتی کہ اگر اور کچھ عملی طور پر نہیں کرسکتا تو کم از کم ایک تھریڈ مودی کی بے ایمانیوں پر ھی جھوٹے منہ لکھ دیتا ۔

لہذا میرے ایمان کو ٹٹولنے کے بجائے اپنے کردار کی بد دیانتی پر نظر رکھ ۔
عمران خان کی حمایت میں اس کے سپوٹر جس بے حیائ اور بے شرمی سے اس کے مخالفین کی ماؤں بہنوں کے بارے میں اخلاق سوز گفتگو کرتے پائے جاتے ہیں ، یہ کسی بھی مسلمان کو زیب دیتا ھے ؟

یہی بات میں نے اس ممبر سے پوچھی تھی ، لیکن وہ حالات کی نزاکت کو پہچان کر اس طرح دم دبا کر بھاگا کہ اپنے ایمان کو بھی بھول گیا ۔ میرے اصرار کے باوجود وہ اپنی مذھبی شناخت دینے سے کتراتا رھا ۔ یہ منافقین کی نشانی ھے ۔

میں خود کوئ دودھ کا دھلا نہیں ہوں ، لیکن میں غیر ضروری طور پر کسی سے اخلاق سوز گفتگو کا آغاز نہیں کرتا ، تاھم اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتا ہوں ۔

اب پھُوٹ لے یہاں سے ، اس سے پہلے کہ میرا میٹر گھوم جائے اور تو اپنے آپ کو مودی کے خصوں میں موجود پائے ۔

Patwariyon k Bawa
میری فوج اور میرے ملک میں جتنے بھی مسائل ہیں ، وہ ھمارا اپنا معاملہ ہے
Abay Lamandhak
Yahi to masla hai ki ab ye teri nahi balki kisi aur ki fauj ho chuki hai.
Choon ki ab ye fauj teri nahi is liay masaa,il bhi tere nahi rahay.
Lakin tuu to thehra Patwari, tu kab meri baat samjhe ga.
Accha sunn
Modi mera nahi balki tere Bawa ka jigri yaar hai.
Kuch samjha !!!
Naahi na..
 
Azpir

MPA (400+ posts)
17azmamadahsaraksjsiii.png

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈکشنری میں "نہیں " کا لفظ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عوام کیلئے سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتی ہیں اور اس کیلئے وہ دن رات کام کررہی ہیں، ن لیگ جھوٹ بہتان کے بجائے عوامی خدمت کی سیاست کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا میری فیملی کی طرح ہے، میں اپنی فیملی کو اتنا وقت نہیں دیتی جتنا کیمروں کو دیتی ہوں، پارٹی قیادت کا اعتماد ہے وہ مجھے اتنی بڑی ذمہ داری سونپتی ہے، صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، صحافیوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں پر ڈیڈ لائن بنائیں گے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ میڈیا کو جتنی سہولیات دےسکتے ہیں دیں، ہماری حکومت کے علاوہ تمام جماعتوں نے میڈیا کے فنڈز کم یا ختم کیے، میں میڈیا کے نمائندوں سے کبھی کسی خبر کو روکنے کیلئے نہیں کہوں ی، تاہم غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا ہوگا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اسلام آباد پر چڑھائی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اس بیان کو انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا۔
And that's why whenever koi qatari sahab bahadur kahtay han a jao... To Shairni bhagti jati ha 😁
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Patwariyon k Bawa
میری فوج اور میرے ملک میں جتنے بھی مسائل ہیں ، وہ ھمارا اپنا معاملہ ہے
Abay Lamandhak
Yahi to masla hai ki ab ye teri nahi balki kisi aur ki fauj ho chuki hai.
Choon ki ab ye fauj teri nahi is liay masaa,il bhi tere nahi rahay.
Lakin tuu to thehra Patwari, tu kab meri baat samjhe ga.
Accha sunn
Modi mera nahi balki tere Bawa ka jigri yaar hai.
Kuch samjha !!!
Naahi na..

بوسری کے

اب تُو نے اپنی پھٹی ہوئ میرے آگے رکھ کر سلوانی ھے ۔
تمیز تو تیرے پورے ھندوہتڑے ملک میں ڈھونڈنے سے نہیں ملتی۔

تو کیا پاکستان کا ماما لگتا ھے جو بتا ریا اے کہ یہ فوج کسی اور کی ھوگئ ھے ۔

بوسری کے کسی اور انن ننگ کو سرحد کے اس پار بھیج کے بتا ۔ اس دفعہ تو چائے تیرے دوسرے سوراخ میں ڈال کر بہا ڈالیں گے ۔