
مریم نواز کی عمران خان کو وارننگ، فوادچوہدری کا مریم نواز کو جواب
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر یا جوان کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران ہو گا۔ قوم کے بیٹے فالتو نہیں، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1635597723901542401
جس پر فوادچوہدری نے جواب دیا کہ ہمیں پتہ ہے آپ کو لاشیں چاہئیں لیکن ایسا کچھ نہیں ہو گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وارنٹ پر بنی گالا کا ایڈریس ہے زمان پارک کا نہیں، پہلے واپس عدالت جائیں پتہ ٹھیک کروائیں یہ قانونی طریقہ ہے
https://twitter.com/x/status/1635599144810102784
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/maryaiaahha.jpg