مریم نواز کتابوں، ہسٹری ،شاعری اور لٹریچر کی دلدادہ نکلیں

maryamaahh.jpg

مریم نواز کو مطالعے کا کس قدر شوق ہے؟ مریم نواز کو کون کونسی کتابیں پسند ہیں؟پسندیدہ لکھاری کون ہے؟ بتادیا

ایک ڈیجیٹیل پلیٹ فارم سے صحافی عمارمسعود نے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کو مطالعے کا بہت شوق ہے، آپ کونسی کتابیں پڑھتی ہیں؟ کس طرح کے رائٹرز کو آپ پڑھنا پسند کرتی ہیں؟

اس پر مریم نواز نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ ہسٹری میں فکشن پسند ہے، فکشن میں ایک دو رائٹرز ہیں جو حقیقت کے قریب ہیں میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1633881819123941377
مریم نواز کے مطابق انہیں پونوکوئنڈو جو برازیلین رائٹر ہیں میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں، اسی طرح آئیکمسٹ، ایلف شقف کو بہت پسند کرتی ہیں انہیں فورٹی رولز آف لو میری پسندیدہ ترین کتاب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی کتابیں پڑھناپسند کرتی ہیں جن کے بیک ڈراپ میں ہسٹری ہوتی ہے، اسی طرح شاعروں میں سیمس ہینی پسند ہیں، انہوں نے فریڈم کیلئے جو شاعری کی وہ مجھے پسند ہے۔

عمار مسعود کے استفسار پر مریم نواز نے بتایا کہ انہیں پاکستانی شاعروں میں احمد فراز اور ساحرلدھیانوی پسند ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے قید کے دوران نیب کی لائبریری میں کتابیں پڑھیں، اگرچہ لائبریری آؤٹ ڈیٹڈ تھی لیکن وہاں جتنی بھی اردو کی شاعری کی کتابیں تھیں وہ سب میں نے پڑھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے پروین شاکر اور امجداسلام آباد کو پڑھا ہے، کچھ فلاسفرز ہیں جن کی سوچ کو میں نے اپنے اندرڈھالنے کی کوشش کی ہے جن میں فرانسس بیکن شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1634106424744632325
https://twitter.com/x/status/1634002555679444992
 
Last edited by a moderator:

NCP123

Minister (2k+ posts)

40 rules of love tu ess ne parahee hey.......aur practical bhi keya hey ess per.....
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
This is a Big Lie . she never read any book . now they are just telling people to make her better but she is Bimbo and Idiot
 
Pro_PTI

Voter (50+ posts)
ن لیگی دوستوں کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کی پارٹی الیکشن میں چار پانچ سیٹس جیت سکے تو کسی طرح اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے مریم نواز کے منہ پہ بڑا سا چھیکو چڑھا دیں. یہ سطحی عورت جب جب بولتی ہے اپنے بارے یہ رائے مذید پختہ کرتی ہے کہ چھچھور پن ، جہالت اور گھٹیا پن میں دور دور تک اس کا کوئی ثانی نہیں. مخے ماشاء اللہ بہت بڑی بات ہے کہ میں آج تک اپنی شادی نبھا رہی ہوں اور ہسٹری میں مجھے فکشن پسند ہے کیونکہ یہ حقیقت کے قریب تر ہوتا ہے ۔ موصوفہ نے جن کتابوں کے نام گنوائے ہیں، کسی لائیو پروگرام میں فقط تین کے نام کے سپیلنگ اور تلفظ سنا دے ، آمدہ تمام زندگی میں بنو شریفیہ کو ووٹ دینے کا عہد کر لوں گا، قسمے​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس سٹھیائی ہو بڑھیا کو کوئی بتائے کہ ساحر لدھیانوی پاکستانی نہیں انڈین شاعر تھے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
tota tota clips.. koi acha sa tik toker edit ker deta to itni bisti na hoti.... chal aik dafa kisi jalsay main ye sab naam aik saath bol ker dikha live 😂🤣

nawaz sharif ke gunahon ka azab.. iss manhoos shakal ki soorat main
 
Last edited: