مریم نواز کا ایک سال پہلے کیا گیا دعویٰ سچ ثابت

maryam-da11h1.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ایک سال قبل کیا گیا ایک بڑا دعویٰ سچ ثابت ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک سال قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف واپس آئیں گے تو سیدھا جیل نہیں جائیں گےبلکہ انہیں ضمانت ملے گی۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے یہ ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف نے بہت بڑاسرنڈر کروایا ہے، جو حکم انہوں نے دیا گیا اس کی ہوبہو تعمیل کروائی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1714977977564311741
آج احتساب عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو 21 اکتوبر کو واپسی پر ایئر پورٹ سے گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کو 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دیدی ہے، اس فیصلے کے بعد مریم نواز شریف کا ایک سال قبل کیا گیا دعویٰ سچ ثابت ہوگیا۔

مریم نواز شریف نے ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران مزاحمت کا راستہ چننے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک دوسرا راستہ ہے جو مجھے بھی آتا ہے جو آج کل بہت سارے لوگوں نے اپنا رکھا ہے، اس راستے پر صرف ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، اپنی عزت نفس کو قربان کرنا پڑتا ہے اور اس میں صرف آپ کو جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں۔

رہنما ن لیگ نے کہا تھا کہ وہ بہت آسان راستہ ہے، وہ راستہ مجھے بھی آتا ہے اور بہت اچھے سے آتا ہے،آپ یہ نا سمجھیں جو راستہ میں نے چنا اس کے بارے میں مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ ایک مشکل راستہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1714903395113349333
سوشل میڈیا صارفین نےماضی کے اس بیان کو شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیا اور کہا کہ مریم نواز شریف نے ثابت کردیا کہ انہیں جوتے صاف کرنے والا راستہ بہت اچھے سے آتا ہے اور یہ وہی راستہ ہے جو میاں نواز شریف شروع سے اپناتے آئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1714910466516939137 https://twitter.com/x/status/1714994342589337642 https://twitter.com/x/status/1714932329972473872 https://twitter.com/x/status/1714909761798545589
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Muhammad Awais Malik

the day you realize that this social media destroyed your PTI will be the day for a new begining....until then, keep making money keeping you job at siasatpk 😝🤓
And Imran Khan is also stupid enough that he always follows the trends that his social media Jahils run.
May 9 is the perfect example. For the last 4-5 months the trend was on to protest in front of the GHQ and Army installation and this idiot known as Imran Khan got carried away with this trend.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
in other words Maryam ne pehle mushkal rasta chuna magar phir faisla kiya ke apni gol ass muneere ko dena ass mae tair lene se behtar hai
 

Back
Top