مریم نواز پر تنقید کرنیوالے صحافی زعیم لغاری کو اغوا ہوئے 7 روز گزرگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

مریم نواز کی پنجاب حکومت پرتنقید صحافی زعیم لغاری کا جرم بن گیا۔۔زعیم لغاری کو اٹھائے 7 دن گزرگئے مگر اب تک پتہ نہ چل سکا کہ وہ کہاں ہیں۔جس پر صحافی برادری تشویش کا شکار ہے۔

زعیم لغاری کواٹھائےآج ساتواں روز ہے،تاحال انہیں نہ کسی عدالت میں پیش کیاگیا اور نہ وہ گھر پہنچے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1888818992258621819
زعیم لغاری نے فیروز پور روڈ پر بنائی گئی سڑک پر کرپشن کےحوالے سے ویڈیو کی تھی جسے لاہور کے مقامی رپورٹر قاتل لائن سے تشبیہہ دے رہے ہیں۔اپنی رپورٹ میں اس نے اس لین کی خامیوں ،نقائص اور کرپشن کی نشاندہی کی تھی
https://twitter.com/x/status/1887053634590138462
زعیم لغاری کی بازیابی کےلیے آج پریس کلب کے باہر 3 بجے بھرپور احتجاج کیا جائے گا،احتجاج میں سول سوسائٹی،وکلاء صحافی برادری،ڈیجیٹل میڈیا سے وابسطہ افراد شریک ہوں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1888680034963259588
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بدمعاش عورت جس دن مکھ منتری کی کرسی پر سے باپ کی طرح جوتے مار کر اتاری جائے گی اسوقت اسکے جو اسکینڈل سامنے آئیں گے دنیا دیکھے اور سنے گی اور حیران ہو گی
 

Back
Top