مریم نواز وزیر اعلی پنجاب, سوشل میڈیا پر میڈیم تھیف منسٹر ٹاپ ٹرینڈ

madhamam1h1h.jpg

مریم نواز وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوگئیں, سوشل میڈیا پر میڈیم تھیو منسٹر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا جہاں مریم نواز کے وزیر اعلی بننے پر تبصرے اور تنقید کی جارہی ہے, پی ٹی آئی کے آفیشل اکاونٹس سے کڑی تنقید کی گئی,صارفین کی جانب سے کہا جارہاہے کہ مریم نواز کو چور چور کہا جارہاہے.

مونس الہی نے لکھا چور ٹبر مسلط کرنے کی ایک اور کوشش,ظلم اور ڈر پھیلا کر عوام کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا پھر بھی عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ ڈال کر ظلم کا بدلہ لیا۔ مجھے لگتاہے.

#MadamThiefMinister ککڑی کی حکومت سے بھی کم دیر رہے گی
https://twitter.com/x/status/1762110031229551065

پی ٹی آئی کے آفیشل اکاونٹ پر لکھا گیا عوامی پیسہ چوری کرنے کے ساتھ ساتھ پیش خدمت ہیں عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والی محترمہ.
https://twitter.com/x/status/1762118250996138332
پی ٹی آئی کئ اکاونٹ سے مزید لکھا گیافارم 45 میں شکست کے واضح ثبوت کے باوجود ڈان لیکس کی سرغنہ مس کیلبری مریم صفدر کی دھوکہ دہی سے جیت جمہوریت کی توہین ہے۔ اقتدار کی اس کھلم کھلا چوری کو فلفور عدالت کو روکنا چاہیے، اور اپنے لگائے ریٹرننگ افسروں کا احتساب کرنا چاہیے فارم47 میں شکست کو فتح میں بدلنے پر!
https://twitter.com/x/status/1762099482345267204
پی ٹی آئی کے اکاونٹ سے لکھا گیا کیا آپ جانتے ہیں کہ #MadamThiefMinister مریم نواز اپنی ہی سیٹ ہار گئیں؟
https://twitter.com/x/status/1762086460654494149

عون عباس بپی نے لکھا والد سے ورثے میں ڈکیتی اور چوری کی تربیت پا کر آج اس مقام پے پہنچی ہیں کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر والد کا نام مزید روشن کر رہی ہیں محترمہ.
https://twitter.com/x/status/1762176859104596467
فرید ملک نے لکھا مریم نواز کو وزیر اعلیٰ کیا ہم ایم پی اے بھی نہیں مانتے عمران خان قائداعظم کے بعد واحد لیڈر ہے جو پاکستان کا سوچتا وہ ہمارے بچوں کا مستقبل ہے نواز شریف کا خاندان سیاسی بونے ہیں ، بچوں کو بھی پتہ ہے وہ چور ہیں۔ مریم نواز بارے لاہور کی عوام کی رائے
https://twitter.com/x/status/1762145523497046139
سبغت اللہ ورک نے بھی کڑی تنقید لکھا کہ گلی گلی میں شور ہے ۔۔۔مریم مینڈیٹ چور ہے ۔۔۔گلی گلی میں شور ہے ۔۔۔مریم کا پاپا چور ہے ۔۔۔گلی گلی میں شور ہے ۔۔۔۔مریم کا چاچا چور ہے ۔۔۔۔گلی گلی میں شور ہے ۔۔یہ سارا ٹبّر ہی چور ہے
https://twitter.com/x/status/1762116164577001914
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے پر پاکستان تحریک انصاف نے دل کی بھڑاس نکال دی,ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہونے والے آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کررہے ہیں، سالہا سال سے ملک و قوم کو لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنانے والا خاندان آج ایک بار پھر پنجاب میں لوٹ مار کا بازار گرم کرنے کیلیے سرگرم ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پولیس کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے باہر کرفیو نافذ کر کے تحریک انصاف کے ...نامزد امیدوار اورمنتخب اراکین کو اجلاس میں شرکت سے روکنا غیرآئینی اور شرمناک ہے، ایک شکست زدہ خاتون کو اقتدار کی کرسی تک پہنچانے کیلیے عوام کا مینڈیٹ چرانے کے بعد اب ایوان کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔

ترجمان تحریک انصاف بدترین ریاستی جبر اور دھاندلی کے باوجود ایک نشست بھی حاصل نہ کرپانے والی مریم نواز کو عوام کی مرضی کے خلاف وزارت اعلیٰ کی کرسی کی خواہش کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، اربوں کی کرپشن کے کیسز میں سزایافتہ ایک مجرمہ کی ترجیح عوام کی فلاح و بہبود نہیں بلکہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف کر کے شریف خاندان کی جائیداد میں مزید اضافہ ہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


پانامہ کے فیصلے کے بعد نعیم بخاری کے تاریخی الفاظ نہ بھولیں..... یہ جہاں بھی جائیں گے لوگ ان پر چور چور کی آوازیں لگائیں گے، یہ مکے مدینے بھی چلے جائیں تو وہاں بھی لوگ ان پر چور چور کی آوازیں کسیں گے
اس دن سے آج تک یہ الفاظ کتنے درست ثابت ہو رہے ہیں . واؤ
 

Back
Top