battery low
Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز نے 70 ملین ڈالر کا چیک مشیل اباما سے وصول کیا اور ایسے ہضم کیا آج تک کوئی سراغ بھی نہیں ملا-مگر انکے فیشن ، ڈریس ، پرس ، سونے چاندی ہیرے کی چوڑیاں , ہار اور گجرے ، نیل پالش اور جوتے ، میک اپ اور ناخن ، بھنویں اور بال اور چہرے کی جھریاں ہٹانے پر کروڑوں گئے -
کیا 70 ملین اسی کام کے لئے تھے -اب مشکل یہ ہے کے نئے صدر ٹرمپ ان سب لاکھوں کروڑوں کا حساب مانگ رہے ہیں اور ایلون مسک تو ایک ایک ڈالر چھوڑنے والے نہیں -
جواب تو دینا ہوگا ، بڑی مشکل ہوگی -محترمہ فوجی جرنل سے معشوقانہ تصویریں اور انسے رومانیت اور قریبی تعلق کی خبریں چلوا کر اپنی جان بچانا چاہیں گی مگر اب اتنا آسان نہیں ہے -سنیے فیاض ولانا کی بات چیت
https://twitter.com/x/status/1891718943288492491 https://twitter.com/x/status/1891714958536180087

Last edited by a moderator: