مریم اور نواز کیخلاف اپیل سے قبل ٹیپ کا دوسرا پارٹ ریلیز کیا جائے گا - مالک

ranaji

President (40k+ posts)
یہ کالیا مثلی اور مراثی اور ک ...زبیر چوڑا وہی بد صورت مکروح غلیظ اور ناپاک صورت والا خنزیر ہے نا جس کے مبینہُ باپ میجر جنرلُ عمر کی اسحاق ڈار نے کسی کتے والی کی تھی تو یہُ ے غیرت بے شرم لعنتی زبیر چوڑا اپنے مبینہٗ باپ کی کسی کتے والے کرنے والے اسحاق ڈار کے خلاف ایک لفظ نہیںُ ولا تھا جس سے سو فیصد کنفرمُ۔ ہوگیا تھا کہ یہ بد صورتا زبیر چوڑا جتنا مکروح غلیظ اور لعنتی اپنی شکلٗ سے لگتا ہے اس سے زیادہ غلیظ لعنتی مکروح اور غیر حلالی یہ اندر سے ہی بس اب اس مکروح غلیظ ناپاکُ اور شیطانی صورت والے زبیر چوڑے کا ڈی این اے کرا کے اس کے اصلی باپ کا معلوم کرنا تھا اگر اسکا مبینہ باپ اسکا باپ ہوتا تو کوئی بیٹا اتنا بے غیرت بے شرمُ اور لعنتی نہیں ہوتا کہ اپنے باپ کی کسی کتے اور خنزیر والی کراکے چپ رہتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بلیک میلر پارٹی پاکستان پر دوبارہ حکمرانی کے خواب دیکھ رہی ہے ..ان کو تو سیدھا سیدھا جیل ہونی چاہئے ..وہ بھی پرمننٹ
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
قطری خط جیسی حمکت علمیوں والی نون لیگ اور کلیبری پرنسس کی پٹاری ساری کی ساری اگر انڈیل بھی دی جائے تو اس میں سے جو بھی نکلے انشاءاللہ انکی رسوائی کا ہی موجب بنے گا۔ بھلائی اسی میں ہے کہ وہ پٹاری کھول دیں جس میں انکی تمام جائیدادوں، کارباروں کی منی ٹریل پڑی ہے۔ اگر واقع ہی خود کو شیر سمجھتے ہو تو کھولو منی ٹریل والی پٹاری
 
بشر

Councller (250+ posts)
ترلوں سے
الٹا سیدھا لیٹنے سے
بوٹ چاٹنے یا سر پر رکھنے سے
دھونس دھاندلی سے
وظیفوں واسطوں سے
حتی کے گیراج میں باجوہ کو بلانے سے
کسی بھی طرح سے
عمران خان سے جان چھوٹے اورحکومت ملے

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ترلوں سے
الٹا سیدھا لیٹنے سے
بوٹ چاٹنے یا سر پر رکھنے سے
دھونس دھاندلی سے
وظیفوں واسطوں سے
حتی کے گیراج میں باجوہ کو بلانے سے
کسی بھی طرح سے
عمران خان سے جان چھوٹے اورحکومت ملے

?
اب اس ملک کے عوام کے لئے سب سے بڑا چیلنج یہی ہے کہ کیسے عمران خان سے جان چھوٹے اور ملک ترقی کی طرف دوبارہ جائے کیونکے دو سال میں پاکستان جتنا پیچھے چلا گیا ہے اس کے لئے بہت سال چاہئیں دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لئے - فوج نون لیگ کو کبھی بھی نہیں آنے دے گی اور فوج کو اب یہ بات بڑی اچھی طرح پتا چل گئی ہے کہ خان کو عوام دوبارہ قبول نہیں کریں گے - آگے کے لئے فوج ایک اور بندوبست کرے گی جس میں نون لیگ اور تحریک انصاف کے بوٹ پالیشیوں کو ملا کر ایک پارٹی بنائے گی - ایک اور مسلم لیگ کو جنم دیا جائے گا جس کا کوئی بھی نام ہو سکتا ہے جس میں ق لیگ بھی آ جائے گی اور ممکن ہے کچھ پیپلز پارٹی کے لوگ بھی - اس ملک کے لوگوں میں فوج کے ہاتھوں نت نئے تجربات سے ملک کی تباہی ہی لکھی ہے - جب تک عوام فوج کے سیاست میں مداخلت کے خلاف خود کھڑے نہیں ہوتے یہاں کچھ نہیں ہو سکتا - جیسے ترکی میں ٹینکوں کے آگے عوام لیٹ گئی ایسے ہی ایک دن عوام کو اٹھنا ہو گا اور اس وقت جو عوام کا لیڈر ہو وہ بھلے عمران خان ہو یا نواز شریف یا کوئی اور وہ ہی میرا اور اس ملک کا ہیرو اور نجات دہندہ ہو گا -
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)

Imran khan se jan choot jaaye aur woh dobara aak ar beth jaaye jo teen bariyaaan le chuke hein. Bhai pehle Pakistan kon se G7 AUR g13 me tha. Pakistan ka PM aur FM were holding iqama while holding public office.

khan ke do saal baad bohat saal chaiye Pakistan ko khara hone le liye but khan sahab ko do saal me Pakistan ko super powere bana dena chiye tha.

where Pakistan was standing after noon diplomatically and economically . i can put here the clips of the ministers from very much noon party.

PPP left CAD of 2.5 billion dollars, tau ppp ko ghaddar label kar diya tha noon ne aur ye chor kar gaye the 20 billion dollar ka CAD. exports went down from 25 to 20 during five years of noon.

you can call progress whatever you want but progress is not limited to only roads and heavily susbsidized insane transport projects.
 
تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی کے ساری عمارت ایک کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے پلر پر کھڑی ہے ذرا گوگل پر چیک کریں کیڈ میں دنیا میں سب سے آگے کون ہے - پہلے نمبر پر امریکہ دوسرے پر برطانیہ تیسرے پر انڈیا اور چوتھے پر کینیڈا ، کیا اس بنیاد پر ہم که سکتے ہیں ان کی مہیشت بہت کمزور ہے ؟ آپ نے کیڈ کو محیشت کا واحد عشاریہ بنا ڈالا ہے جو ملکوں کی کمزور محیشت کی نشاندہی کرتا ہو ان چار ملکوں کے علاوہ اور لسٹ میں شامل پہلے بیس ملک جن کا کیڈ سب سے زیادہ ہے دنیا میں کیا ان کے ملک کے کسی محیشت دان نے کبھی کہا ہو کہ ہماری محیشت سخت خطرے میں ہے ؟ کبھی نہیں کیوں کہ یہ ٹریڈ بیلنس کی نشاندہی کرتا ہے اور خسارہ حکومت کو نہیں ہے ان کمپنیوں کو ہے جو امپورٹ کر رہی ہیں اگر بینکرپٹ ہونگی تو وہ کمپنیاں نا کہ حکومت - یہ بیس ارب ڈالر جو آپ بتا رہے ہیں یہ حکومت پاکستان کو نہیں دینا - یہ حکومت کا قرض نہیں جو انہوں نے دینا ہے - دنیا میں واحد ترقی کا پیمانہ جی ڈی پی ہے جو آپ کی ترقی زراعت صنحت ، سروس سیکٹر سمیت ہر شوھبے میں ناپتا ہے اور ہر ملک فکر مند صرف اس ایک اشارئے پر ہوتا ہے - ایک ملک جو نون لیگ کے دور میں چھ فیصد کے قریب ترقی کر رہا تھا تو یہ تمام شوھبے اسی رفتار سے ترقی کر رہے تھے - اب کرونا سے پہلے ہی ہماری جی ڈی پی زیرو اعشاریہ چار فیصد پر تھی - اس جی ڈی پی میں کونسی ملازمتیں نکلیں گی بلکے چھ فیصد سے زیرو پر آنے پر لاکھوں ملازمتیں جا چکی ہیں - ہماری فی کس آمدنی سولہ سو ڈالر سے بارہ سو ڈالر پر آ چکی ہے - مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین لیول اور آمدنی پچیس فیصد پہلے سے بھی کم - کسی بھی محیشت دان سے پوچھ لیں محیشت کی یہ حالت انتہائی بری ہے ، کیا دنیا کا کوئی ملک یہ حالت پسند کرے گا ؟- ہمارا کیڈ اس لئے بہتر نہیں ہوا کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھی ہے بلکی اسلئے ہوا کہ ہماری امپورٹ کم ہوئی ہے ایسی مہنگائی اور کم آمدنی میں امپورٹ کو تو کم ہونا ہی تھا تو پھر کریڈٹ کس بات کا - لوگ مہنگی چیزیں افورڈ نہیں کر سکتے اس لئے امپورٹ کم ہوئی ہے اور اس پر خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں -خوش تو اس بات پر ہونا چاہئے کہ پرچیزنگ پاور اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگ مہنگی سے مہنگی چیز افورڈ کر رہے ہیں جو کہیں سے بھی امپورٹ کی گئی ہو - لوگوں کی پرچیز پاور کتنی کم ہوئی ہے یہ دیکھیں - اب لوگ کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ کچھ افورڈ ہی نہیں کر پا رہے - امید ہے آپ میری باتوں پر غور کریں گے -
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Jab judge hai he corrupt to uss ke VDO release karne ka faaieda? Judge arshad malik ko b phaansi deni chahiay,, jis ne ye sari game ke,,, aur dono cases dobara reopen ker k dobara re trial kiay jane chahiay..
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)
تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی کے ساری عمارت ایک کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے پلر پر کھڑی ہے ذرا گوگل پر چیک کریں کیڈ میں دنیا میں سب سے آگے کون ہے - پہلے نمبر پر امریکہ دوسرے پر برطانیہ تیسرے پر انڈیا اور چوتھے پر کینیڈا ، کیا اس بنیاد پر ہم که سکتے ہیں ان کی مہیشت بہت کمزور ہے ؟ آپ نے کیڈ کو محیشت کا واحد عشاریہ بنا ڈالا ہے جو ملکوں کی کمزور محیشت کی نشاندہی کرتا ہو ان چار ملکوں کے علاوہ اور لسٹ میں شامل پہلے بیس ملک جن کا کیڈ سب سے زیادہ ہے دنیا میں کیا ان کے ملک کے کسی محیشت دان نے کبھی کہا ہو کہ ہماری محیشت سخت خطرے میں ہے ؟ کبھی نہیں کیوں کہ یہ ٹریڈ بیلنس کی نشاندہی کرتا ہے اور خسارہ حکومت کو نہیں ہے ان کمپنیوں کو ہے جو امپورٹ کر رہی ہیں اگر بینکرپٹ ہونگی تو وہ کمپنیاں نا کہ حکومت - یہ بیس ارب ڈالر جو آپ بتا رہے ہیں یہ حکومت پاکستان کو نہیں دینا - یہ حکومت کا قرض نہیں جو انہوں نے دینا ہے - دنیا میں واحد ترقی کا پیمانہ جی ڈی پی ہے جو آپ کی ترقی زراعت صنحت ، سروس سیکٹر سمیت ہر شوھبے میں ناپتا ہے اور ہر ملک فکر مند صرف اس ایک اشارئے پر ہوتا ہے - ایک ملک جو نون لیگ کے دور میں چھ فیصد کے قریب ترقی کر رہا تھا تو یہ تمام شوھبے اسی رفتار سے ترقی کر رہے تھے - اب کرونا سے پہلے ہی ہماری جی ڈی پی زیرو اعشاریہ چار فیصد پر تھی - اس جی ڈی پی میں کونسی ملازمتیں نکلیں گی بلکے چھ فیصد سے زیرو پر آنے پر لاکھوں ملازمتیں جا چکی ہیں - ہماری فی کس آمدنی سولہ سو ڈالر سے بارہ سو ڈالر پر آ چکی ہے - مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین لیول اور آمدنی پچیس فیصد پہلے سے بھی کم - کسی بھی محیشت دان سے پوچھ لیں محیشت کی یہ حالت انتہائی بری ہے ، کیا دنیا کا کوئی ملک یہ حالت پسند کرے گا ؟- ہمارا کیڈ اس لئے بہتر نہیں ہوا کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھی ہے بلکی اسلئے ہوا کہ ہماری امپورٹ کم ہوئی ہے ایسی مہنگائی اور کم آمدنی میں امپورٹ کو تو کم ہونا ہی تھا تو پھر کریڈٹ کس بات کا - لوگ مہنگی چیزیں افورڈ نہیں کر سکتے اس لئے امپورٹ کم ہوئی ہے اور اس پر خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں -خوش تو اس بات پر ہونا چاہئے کہ پرچیزنگ پاور اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگ مہنگی سے مہنگی چیز افورڈ کر رہے ہیں جو کہیں سے بھی امپورٹ کی گئی ہو - لوگوں کی پرچیز پاور کتنی کم ہوئی ہے یہ دیکھیں - اب لوگ کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ کچھ افورڈ ہی نہیں کر پا رہے - امید ہے آپ میری باتوں پر غور کریں گے -

chorey bhai aap pata nahi konsi dunya ki baatein kar rahe hein
agar tau CAD masla nahi tha tau miftah ne aakar devaluation kyun kii, caretaker set up ne aakar mazeed devaluation q kee. go and watch the video of miftah in his own tenure when he was accusing his own govt for the overvaluation of the currency.
it was suicide. on one side your rupee was overvalued and your energy prices were not competitive in the region that led to death of local industry and only your retail centre was making money on imported stuff.
please, dont compare UK USA with Pakistan even India. the world knows they are aggressors, might is right but still they are powers so who cares.
nobody can pressurise them , all monetary institutions are their very own.

if noon would come they have already decided to go for IMF. If your economy was doing that great then what was the point to approach IMF in no time. what do you think if they would go wouldnt IMF asked them to increase energy prices and also the devaluation of currency , again we would face the same, might be a better cover up as noon is too good for that.

and most importantly in whick tenure Pakistan was put on grey list and was asked to comply with their wish list. that means you had to bring the structural changes to your system that was well resisted by the business community as they never want to be documented. that again resulted in the blackmailing from business community. if Pakistan wouldnt act on the wish list Pakistan could be put up on black list and I hop you know what does that mean. people like you wouldnt point on the policies of previous tenure but you would say Pakistan got black listed because of Khan sahab.

Noon and ppp and their chamchey very well know what they did to Pakistan that is why they hold iqama of arab states and make properties in europe and america.

you are free to disagree. stay happy.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
قطری خط جیسی حمکت علمیوں والی نون لیگ اور کلیبری پرنسس کی پٹاری ساری کی ساری اگر انڈیل بھی دی جائے تو اس میں سے جو بھی نکلے انشاءاللہ انکی رسوائی کا ہی موجب بنے گا۔ بھلائی اسی میں ہے کہ وہ پٹاری کھول دیں جس میں انکی تمام جائیدادوں، کارباروں کی منی ٹریل پڑی ہے۔ اگر واقع ہی خود کو شیر سمجھتے ہو تو کھولو منی ٹریل والی پٹاری

لو جی اتنے مہینوں سالوں سے جو بے عزتی رسوائی کروا رہے ہیں ..بلا وجہ کروا رہے تھے .ان پیسوں کو تو بچانے کے لئے رسوا ہو رہے ہیں ..گلی گلی ..ملک ملک
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
chorey bhai aap pata nahi konsi dunya ki baatein kar rahe hein
agar tau CAD masla nahi tha tau miftah ne aakar devaluation kyun kii, caretaker set up ne aakar mazeed devaluation q kee. go and watch the video of miftah in his own tenure when he was accusing his own govt for the overvaluation of the currency.
it was suicide. on one side your rupee was overvalued and your energy prices were not competitive in the region that led to death of local industry and only your retail centre was making money on imported stuff.
please, dont compare UK USA with Pakistan even India. the world knows they are aggressors, might is right but still they are powers so who cares.
nobody can pressurise them , all monetary institutions are their very own.

if noon would come they have already decided to go for IMF. If your economy was doing that great then what was the point to approach IMF in no time. what do you think if they would go wouldnt IMF asked them to increase energy prices and also the devaluation of currency , again we would face the same, might be a better cover up as noon is too good for that.

and most importantly in whick tenure Pakistan was put on grey list and was asked to comply with their wish list. that means you had to bring the structural changes to your system that was well resisted by the business community as they never want to be documented. that again resulted in the blackmailing from business community. if Pakistan wouldnt act on the wish list Pakistan could be put up on black list and I hop you know what does that mean. people like you wouldnt point on the policies of previous tenure but you would say Pakistan got black listed because of Khan sahab.

Noon and ppp and their chamchey very well know what they did to Pakistan that is why they hold iqama of arab states and make properties in europe and america.

you are free to disagree. stay happy.
ڈاکٹر صاحب آپ کی باتوں کو مکمل طور پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے - ٹریڈ بیلنس خراب ہونے کی صورت میں ہمارے پاس ڈالر نہیں ہوتے جن سے ہم اپنی امپورٹ کر سکیں - مگر یہی مسلہ تو انڈیا کو بھی درپیش ہے اس کی امپورٹ اس کی ایکسپورٹ سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہے پھر وہ کیسے ڈالر پورا کرتا ہے - مجھے نہیں پتا وہ کیسے پوری کرتا ہے لیکن میرا خیال ہے اگر آپ مال خریدنے کو تیار ہوں تو دوسرے ملک اور خاص کر چین آپ کو ادھار میں بھی مال اٹھوا دیتا ہے مطلب آپ اپنی پیمنٹ میں پیچھے ہوتے ہیں لیکن یہ آپ ، حکومت نہیں ہوتی بلکے امپورٹر ہوتے ہیں - نون لیگ بھی اقتدار میں آتی تو اسے بھی امپورٹ کو کم کرنا پڑتا کیونکے اتنے ڈالر نہیں تھے البتہ نون لیگ ایسے ہر گز نہ کرتی کہ آپ کی محیشت چھ سے گر کر زیرو پر آ جاتی - میرے خیال میں نون لیگ دور میں سی پیک پر جو پچاس ارب ڈالر لگے خاص کر بجلی کے دس گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے ان کی وجہ سے ہمیں بڑی تحداد میں مشینیں باہر سے منگوانا پڑیں جس کا امپورٹ میں خاصا حصہ تھا - نون لیگ کہتی ہے ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے بھی ہمیں مشینیں خریدنی پڑی جس سے امپورٹ زیادہ ہوئی اور اس کا جواز وہ یہ دیتے ہیں کہ آخری سال میں ایکسپورٹ دس فیصد بڑھی - بہرحال میں نے کہا نا باہر کی کمپنیاں آپ کے ساتھ کوئی ارینجمنٹ کر کے آپ سے ادائیگی کا طریقہ کار طے کر سکتی ہیں بشرط آپ کے ملک میں ڈیمانڈ ہو - اب جبکے ڈیمانڈ ہی نہیں تو امپورٹر کیا مال اپنے گھر پر ذخیرہ کرے گا - جب بھی ڈیمانڈ تھوڑی بہتر ہو گی امپورٹ پھر بڑھے گی اور امپورٹ ایکسپورٹ کا گیپ پھر بڑھے گا کیونکے ہماری ایکسپورٹ اس حساب سے نہیں بڑھ رہیں نہ اتنی بڑھیں گی - اگر انڈیا پوری دنیا میں اپنے اثر رسوخ کے باوجود اپنی ایکسپورٹ امپورٹ سے نہیں بڑھا سکا تو ہم ایک دم کیسے کریں گے - انڈیا کی مہیشت ہم سے دس گنا بڑی اور آبادی چھ گنا بڑی ہے اتنی بڑی محیشت میں امپورٹ کا بڑا حصہ ہے کیونکے امپورٹ ایکسپورٹ سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہے - اسی حساب سے اگر ہماری ایکسپورٹ سے امپورٹ بیس بچیس ارب ڈالر زیادہ ہو تو کوئی بڑی بات نہیں ہے -اتنی بڑی آبادی اپنی ضرورت کی ہر چیز خود نہیں بنا سکتی خاص کر جب چین جیسا ملک آپ کے پڑوس میں ہو جو آپ کو اتنی کم قیمت پر مال دینے کو تیار ہو جس کے دگنے پر بھی آپ خود مال نہیں بنا سکتے - نون لیگ کے دور میں کسی طرح بھی محیشت مظبوط نہیں تھی لیکن موو کر رہی تھی اور ہر سیکٹر اس میں اپنا حصہ ڈال رہا تھا - اس دور میں بجلی کی شدید کمی تھی اور امن و امان اتنا خراب تھا کہ ہر ہفتے کم از کم ایک بم دھماکہ ضرور ہوتا تھا - ایسے ماحول میں ایکسپورٹ نہیں بڑھ سکتی تھی مگر تیس فیصد روپے کی قدر گرا کر پرفیکٹ امن و امان اور پوری انرجی کے ماحول میں موجودہ حکومت دو سال سے ایکسپورٹ کیوں نہیں بڑھا سکی میری سمجھ سے باہر ہے - ہماری محیشت زیرو تک اور ڈالر ایک سو ساٹھ سے ایک دم کیسے گیا اس پر آگے چل کر بات کروں گا -
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی اتنے مہینوں سالوں سے جو بے عزتی رسوائی کروا رہے ہیں ..بلا وجہ کروا رہے تھے .ان پیسوں کو تو نچانے کے لئے رسوا ہو رہے ہیں ..گلی گلی ..ملک ملک
نچانے کے لیے یا بچانے کے لیے؟؟
??
السلام علیکم۔
 
بشر

Councller (250+ posts)
اب اس ملک کے عوام کے لئے سب سے بڑا چیلنج یہی ہے کہ کیسے عمران خان سے جان چھوٹے اور ملک ترقی کی طرف دوبارہ جائے کیونکے دو سال میں پاکستان جتنا پیچھے چلا گیا ہے اس کے لئے بہت سال چاہئیں دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لئے - فوج نون لیگ کو کبھی بھی نہیں آنے دے گی اور فوج کو اب یہ بات بڑی اچھی طرح پتا چل گئی ہے کہ خان کو عوام دوبارہ قبول نہیں کریں گے - آگے کے لئے فوج ایک اور بندوبست کرے گی جس میں نون لیگ اور تحریک انصاف کے بوٹ پالیشیوں کو ملا کر ایک پارٹی بنائے گی - ایک اور مسلم لیگ کو جنم دیا جائے گا جس کا کوئی بھی نام ہو سکتا ہے جس میں ق لیگ بھی آ جائے گی اور ممکن ہے کچھ پیپلز پارٹی کے لوگ بھی - اس ملک کے لوگوں میں فوج کے ہاتھوں نت نئے تجربات سے ملک کی تباہی ہی لکھی ہے - جب تک عوام فوج کے سیاست میں مداخلت کے خلاف خود کھڑے نہیں ہوتے یہاں کچھ نہیں ہو سکتا - جیسے ترکی میں ٹینکوں کے آگے عوام لیٹ گئی ایسے ہی ایک دن عوام کو اٹھنا ہو گا اور اس وقت جو عوام کا لیڈر ہو وہ بھلے عمران خان ہو یا نواز شریف یا کوئی اور وہ ہی میرا اور اس ملک کا ہیرو اور نجات دہندہ ہو گا -

کتے کے خواب میں ہڈی

?

مٹھ رکھو اب ۲۰۲۳ تک

اور ہاں نون لیگ کا جو حشر گلگت بلتستان میں ہونے والا اس کے لیے ایڈوانس میں ہی کوئی بیانیہ گھڑ کر رکھو
سخت ذلیل ہونا تو نے اور تیری بھگوڑا پارٹی نے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کتے کے خواب میں ہڈی

?

مٹھ رکھو اب ۲۰۲۳ تک

اور ہاں نون لیگ کا جو حشر گلگت بلتستان میں ہونے والا اس کے لیے ایڈوانس میں ہی کوئی بیانیہ گھڑ کر رکھو
سخت ذلیل ہونا تو نے اور تیری بھگوڑا پارٹی نے
گلگت بلتستان میں جیت پر زیادہ اچھلنے کی ضرورت نہیں - پچھلے دو الیکشن کے رزلٹ دیکھ لو جو پارٹی مرکز میں ہوتی ہے وہی جیتتی ہے بلکے سویپ کرتی ہے - تحریک انصاف تو سویپ بھی نہیں کرے گے - نون لیگ کے سات امیدوار خرید کر انہیں اپنے ٹکٹ دئے گئے ہیں - یہ ہے کرپشن کے خلاف جنگ کرنے والوں کا حال - پچھلے الیکشن میں پچیس میں سے بائیس سیٹیں نون نے جیتیں کیونکے ان کی مرکز میں حکومت تھی - اس سے پچھلے الیکشن میں پیپلز پارٹی نے پچیس میں سے بیس سیٹیں جیتیں - انصافی وزیر کہتے پھرتے ہیں جتنے زیادہ ووٹ اتنے زیادہ پیسے - نئے صوبے کا نعرہ لگا رہے ہیں جیسے جنوبی پنجاب کا صوبہ تو بنا لیا ہے
 
پٹواری بیچاروں نے اب پیچھے ہی دیکھنا
ایک تھا نواز شریف

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری بیچاروں نے اب پیچھے ہی دیکھنا
ایک تھا نواز شریف

?
ایک تھا نواز شریف تین بار وزیر اعظم اور دو بار وزیر عالی پنجاب رہ چکا ہے اس سے زیادہ اس کو اور کیا چاہئے - اس سے آدھے اہم عہدوں پر بھی کوئی نہیں رہا - آگے کی بات یہ ہے کہ ملٹری خان کو کبھی بھی اپنے سر پر نہیں بٹھائے گی جیسے نواز ان کے اوپر چڑھ دوڑا ہے کل کو خان بھی ایسا کر سکتا ہے اسلئے خان کو وہ کبھی اتنا طاقتور نہیں ہونے دینگے - اگلے الیکشن کے لئے وہ کوئی اور فوجی پٹھو تیار کریں گے وہ شہباز شریف بھی ہو سکتا ہے اور شاہ محمود قریشی یا کوئی اور بھی - ایک بات حقیقت ہے خان سے بڑا تابھدار انہیں آج تک نہیں ملا - ہر ادارے کا سربراہ فوجی ہے کابینہ فوجیوں سے بھری پڑی ہے چیف سیکٹری فوجی ہیں - یوں لگتا ہے ایک ڈمی سیٹ پر بیٹھی ہے اور باقی سب فوج کے ہاتھ میں ہے - بھٹو اور نواز کو بھی فوج لے کر آئی پہلی بار لیکن ذرا دیکھو ان کی کابینہ اور اداروں میں کتنے فوجی تھے -نہ ہونے کے برابر اور نواز نے تو پہلی بار وزیر اعظم بنتے ہی ایک نعرہ لگایا جو اس وقت بہت مقبول ہوا وہ تھا میں ڈکٹیشن نہیں لونگا -