مریم اور نوازشریف کو سپیس باجوہ اور فیض سے ملاقات کر کے میں نے دلوائی،زبیر

6nawazsaazbi.png

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میری اہلیہ نے کہا تھا کہ نواز شریف کا ساتھ چھوڑا تو طلاق لے لوں گی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وکالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے تازہ ترین کالم میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر سے ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بیان کی ہیں اور بتایا ہے کہ محمد زبیر نے دعویٰ کیا کہ 2018 میں انہیں پارٹی چھوڑنے پر نئی حکومت میں اہم پوزیشن کی پیشکش ہوئی اور کہا گیا کہ میں گورنر بھی رہ سکتا ہوں بس ایک پریس کانفرنس کرنی ہے۔

محمد زبیر نے جاوید چوہدری کو کہا کہ میں نے صاف انکار کردیا، میری بیوی نے مجھے کہا اگر میں نے یہ آفر قبول کی تو وہ مجھ سے طلاق لے لے گی، ہماری شریف خاندان سے کمٹمٹ اتنی زیادہ ہے، میں دل سے نواز شریف کا احسان مند ہوں اور ان کے احسانات اور ان کی دی عزت کی وجہ سے میں آج تک مسلم لیگ ن میں ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1741430346338439620
سابق گورنر سندھ نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے تعلقات سے متعلق سوال کےجواب میں کہا کہ گورنر کی حیثیت سے میرے جنرل باجوہ سے براہ راست تعلقات تھے، میں 27 اگست 2020 کو بھی ان سے ایسے ہی ملا، اس ملاقات کا دورانیہ چار گھنٹے رہا ، میں اس ملاقات میں میاں نواز شریف کا پیغام لے کر جنرل باجوہ کے پاس گیا تھا۔

محمد زبیر نے کہا کہ اس دور میں میاں نواز شریف اور بینظیر بھٹو پر پابندی تھی، میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو سمجھایا کہ ایسی پابندیوں سے ملک کو صرف نقصان پہنچتا ہے، جنرل باجوہ نے مجھ سے سوال پوچھا کہ آپ بتائیں میں زیادہ مقبول ہوں یا مریم نواز شریف؟


ن لیگی رہنما نے کہا کہ میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ یہ فیصلہ تو آپ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہوسکتا ہے، آپ ریٹائرمنٹ لے کر لاہور آجائیں، دوسری طرف سے مریم نواز آجائیں گی، جنرل باجوہ اس وقت بار بار یہی کہتے تھے کہ مریم کی کوئی گنجائش نہیں ہے، میں نے جواب میں کہا کہ یہ فیصلہ کرنے والے آپ کون ہوتے ہیں، میری کوششیں رنگ لے آئیں اور نواز شریف اور مریم نواز کو اسپیس مل گئی۔
 
Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
This is the real irony and paradox in Pakistan. Those who are supposed to have nothing to do with politics are doing the utmost politics from cushy jobs. They have to be held accountable but how and when?
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Iss kanjar ko abb kya hua hai? Tabb kiyun nahin iss ki ghairat jaagi jab iss ne Mariam Naani 420 ki taangein uthai aur badley mein iss ki videos leak kar di gai?
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
This is the real irony and paradox in Pakistan. Those who are supposed to have nothing to do with politics are doing the utmost politics from cushy jobs. They have to be held accountable but how and when?
Tera abba pandit nawaz mori lal khud inko politics me space deta hai..warna aj woh avenfield ki toilett me sarr raha hota.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
سلام ہے تمہاری بیوی کی غیرت کو۔ اسے تو تمہاری ویڈیو لیک کے بعد ہی طلاق لے لینی چاہیے تھی۔
iski biwi ne bi apne liye koyi londa raka hoga dil peshowri ke liye.. tabi toh is zani ki jan bach gayi.
 

Back
Top