مریم اورنگزیب کا عمران خان سے متعلق متنازع بیان، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

6mamamsarqlaksljshd.png

جی، ممکن ہے اب کچھ عرصہ بعد یہ فسطائیت سوچ کی مالک آپ کی وزیر بن جائے!: سوشل میڈیا صارف

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کا "سر قلم" کر دینا چاہیے تھا جس پر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا 2014ء میں جب چائنا کا صدر پاکستان آرہا تھا اور اس گروہ نے ریڈیو اور پاکستان ٹیلیویژن پر حملہ کیا تھا اس وقت ان فتنوں کا سر قلم کرنا چاہیے تھا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اِسی فتنے نے ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ، شہدا کی یادگاروں پر حملہ کیا، جی ایچ کیو پر حملہ کیا، اِن کی آگ ٹھنڈی ہی نہیں ہو رہی، اُن کی بکواس ختم ہی نہیں ہو رہی، ان کی آگ ٹھنڈی ہی نہیں ہو رہی۔ سوشل میڈیا صارف شاہزیب ورک نے ان کے بیان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2014ء میں عمران خان اور پی ٹی آئی والوں کا سر قلم کر دینا چاہیے تھا۔

https://twitter.com/x/status/1758834787412815943
سینئر صحافی کامران یوسف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا: مریم اورنگزیب کا بیان کہ عمران خان کا "سر قلم" کر دینا چاہیے تھا کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنا نقطہ نظر ضرور بیان کریں لیکن ایسے تشدد پسند بیانات سے گریز کرنا چاہیے!

https://twitter.com/x/status/1758837731277373748
عدیل راجہ نے لکھا: تحریک انصاف کا 2014 میں سر قلم کرنا چاہیے تھا؟ مریم جی تو گھبرا گئیں۔۔

https://twitter.com/x/status/1758836934267260932
ارم زعیم نے لکھا: گھر کی نوکر، عوامی لیڈر، دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والے اور دنیا کے جانے مانے ستارے کا سر قلم کرنے کا کہہ رہی ہیں! گزشتہ روز انٹرنیشنل میڈیا کو بھی یہ نوکرانی دھمکیاں لگا رہی تھی، کوریج کو دراندازی کہہ رہی تھی، ذہنی حالت تو ان کی خراب لگ رہی ہے!

https://twitter.com/x/status/1758839595607773280
سینئر صحافی مغیث علی نے مریم اورنگزیب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: فتنہ کا سر قلم ہونا چاہیے، ان کی آگ ٹھنڈی ہی نہیں ہورہی، آپ کیا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1758835165978050610
وقاص امجد نے لکھا: 2014ء میں ہی اس فتنے کا سر قلم کر دینا چاہیے تھا: مریم اورنگزیب، جی، ممکن ہے اب کچھ عرصہ بعد یہ فسطائیت سوچ کی مالک آپ کی وزیر بن جائے!

https://twitter.com/x/status/1758836127199342949
سینئر صحافی نادر بلوچ نے لکھا: اتنی جھنجلاہٹ،، سر قلم کر دینا چاہیے تھا، مریم اورنگزیب کی گفتگو سنیں!

https://twitter.com/x/status/1758836412663714278
کامران واحد نے لکھا: نیازی کا سر قلم کر کے تو دیکھ بے شرم عورت، تمہارے سر تمہارے وجود پر رہ گئے تو کہنا۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1758835469054312464
فلک جاوید خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا: فتنے کا سر تب ہی قلم کر دینا چاہئے تھا جب کارگل میں اس نےاپنی فوج کو دھوکہ دیا تھا، جب آرمی چیف کا جہاز ہائی جیک کیا، جب ڈان لیکس کروائی، جب سجن جندل سے یاریاں لگائیں۔۔۔ اور تم سب کا سر تب قلم کرنا چاہئے تھا جب 3.5حکومت تھی۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1758839002008809966
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈڈو گشتی بدصورت چڑیل اور گشتی فراری کی ماں کا پھپھا مار دینا چاہئے تھا
 

Panthar_pk

MPA (400+ posts)
cheekhan suno ain haram khooro ki ain ki inti aukaat ho gae aab aawam ko waqai ain ka sr qalam kr dayna chayea, yea to sabit ho gaya 90% aawam PTI ky saath hy ain ko maar do koi roonay wala nahi niklay ga na hi koi sarkoo pr aai ga

establishment langray ghooray pr paysa laga rahi hy establishment is stupid
 

Back
Top