Perfect Stranger
Banned
اسپیکر کے الیکشن میں تحریک انصاف کو بُری شکست کا سامنا۔
اپنا اپوزیشن لیڈر لائیں تو کوئی بھی خیبرپختون کا اتحادی ووٹ نہی دے گا۔۔
خیبرپختون کی اتحادی جماعتوں نے مرکز میں مسلم لیگ نون کی کھلی حمایت کردی۔
یہی نہی عمران کا پانچ سالہ سیاسی لنگوٹیہ یار بھی ہاتھ کرگیا۔۔۔
ق لیگ نے بھی نون کے آگے سر جھکا دیا۔۔۔
اس میں اب کوئی دو رائے نہی کہ مرکز میں تحریک انصاف تنہا رہ گئی ہے۔
اور اسمبلی کی کلاس میں سب سے پچھلے بنچوں پر بیٹھے گی۔
ادھر خیبر پختون میں جماعت اسلامی اور شیرپاو نے اپنے تحفظات کا اظہار کرنا شروع کردیا۔۔
تحریک انصاف کو واضح اشارہ دے دیا کہ اپنی اوقات میں رہو۔
شیرپاو نے واضح کردیا ہے کہ نیٹوسپلائی کو بلاک کرنے کے کسی جذباتی فیصلے کی حمایت نہی کریں گے۔
تنکوں کے سہارے کھڑی خیبرپختون کی حکومت اپنے اتحادیوں سے زرا سی ان بن پر دھڑام سے نیچے گرنے
کا خطرہ موجود ہے۔
نوے دن میں کرپشن ختم اور نظام ٹھیک کرنے کے دعواے دار اب تک شروعات کی سمجھ تک بھی نہ پہنچ سکے
کیسے تبدیلی لائیں۔ کہاں سے شروع کریں۔
صرف پروٹکول نہی لینا۔۔ سادگی کا مظاہرہ ، اسپتالوں کے دورے کرنے سے نہ تو کرپشن ختم ہو گی
اور نہ ہی تعلیمی نظام تبدیل ہوگا۔
سب کے لئے تعلیم ایک پر ابھی تک کوئی پروگرام اور شروعات واضح نہی۔
نعرے لگا لیئے گئے لیکن عملی طور پر اسے کرنے کی سمجھ نہ رکھنے والے کیا خیبرپختون میں
اپنے پانچ سال بھی پورے کرسکیں گے یا کوئی بہانا بنا کر حکومت چھوڑ دیں گے۔۔۔