مرزا صاحب بک گئے — اور ارزاں بکے! ہارون الرشید

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
کل جہلم کے صاحب فراست اور صداقت شعار نے کہا : مرزا صاحب بک گئے اور ارزاں بکے۔ سوچا غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ آج اتفاق سے سوشل میڈیا پر انہیں محترمہ کو بہادری اور امانت داری کی داد دیتے سنا۔ وہی " لندن تو کیا پاکستان میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں"
انا للہ و آنا الیہ راجعون۔ ہارون الرشید

https://twitter.com/x/status/1941248030000415203
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
کل جہلم کے صاحب فراست اور صداقت شعار نے کہا : مرزا صاحب بک گئے اور ارزاں بکے۔ سوچا غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ آج اتفاق سے سوشل میڈیا پر انہیں محترمہ کو بہادری اور امانت داری کی داد دیتے سنا۔ وہی " لندن تو کیا پاکستان میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں"
انا للہ و آنا الیہ راجعون۔ ہارون الرشید

https://twitter.com/x/status/1941248030000415203
پاکستان میں تو ضمیروں کی بکرا منڈی لگی ہوی ہے کون سی نسل کا مزرا بکا ہے ؟

goat GIF
 
Back
Top