swing
Chief Minister (5k+ posts)
مرزا جہلمی کہتا ہے صحابی کو کافر کہنے سے آدمی کافر نہیں ہوتا مگر ،،مجھے کافر کہنے والا خود کافر ہے
-
?
what a idiot this guy is
-
?
what a idiot this guy is
Well at least you might do a drama to say that Mirza Jhelumi is not promoting Qadyanism.
اس فورم کے جید سنیوں سے سوال ہے
قران سے ثابت کریں کہ صحابہ پر ایمان لانا ضروریات دین ہے؟
جن صحابہ پر ایمان لانا ضروری ہے اگر انکی فہرست بھی دے دی جائے تو کیا ہی بات ہے
باقی سب بہانے ہیں مرزا محمد علی کا اصلی قصور
مرزا محمد علی نے ابوسفیان کی اولاد بشمول معاویہ اور یزید کو خلیفہ ماننے والے ناصبیوں اور دشمنان اہلبیت و گستاخان رسالت بالخصوص وہابیوں کو سر بازار رسوا کرنا ہے۔
مرزا کا موقف ہے کہ اگر معاویہ اور یزید جیسے قابض و ظالم بھی ہمارے خلیفہ ہیں تو زمانہ ہمارے منہہ پر تھو تھو کرے گا اور سمجھے گا کہ سنیوں کے سارے خلیفے ہی یزید جیسے پلید ہوں گے۔ مرزا نے بڑی چالاکی سے ابوبکر، عمر، عثمان کی غاصبانہ خلافت بچانے کیلئے بنو امیہ کا سیاہ چہرہ بے نقاب کر کے اپنی نام نہاد خلافت راشدہ بچانے کی کوشش کی ہے۔ معاویہ اینڈ یزید کمپنی کے پیروکار وہابیوں کو یہ براداشت نہیں ہو رہا کہ مرزا نے بنو امیہ کی یزیدی حکومتوں اور معاویہ اینڈ کمپنی کی کرتوتیں کھول کھول کر بیان کیوں کر دیں۔ مرزا نے دنیا کو بتایا کہ کیسے حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام کو مساجد کے منبروں سے خطبات جمعہ میں گالیاں دلوانے کا جو سلسلہ معاویہ کے حکم سے جاری ہوا اور ستر سال تک جاری رہا۔
کیسے فتح مکہ پر گردن کٹنے کے خوف سے ابوسفیان داخل اسلام ہوا اور بعد ازاں معاویہ نے اپنے باپ ابوسفیان کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام کیساتھ جنگیں کی، نفسِ رسول اللہ کو گالیاں بکی گئیں۔ ابوسفیان کے پوتے یزید پلید نے رسول اللہ سے اپنے دادا ابوسفیان کی دندان شکن شکست کا بدلہ لینے کیلئے آل محمد ﷺ اور اولاد علی پر ظلم و ستم کے پہاڑے توڑے۔
مرزا محمد علی اس سارے ڈرامے کے دوران ایک ڈنڈی بڑی مہارت سے مار جاتا ہے اور امت کو نہیں بتاتا کہ معاویہ بنت ابوسفیان کو عمر ابن الخطاب نے شام کا والی مقرر کیا تھا پھر معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کو خلیفہ بنا دیا تھا اور یزید پلید نے اولاد رسول اللہﷺ کو کربلا میں ذبح کروایا اور نبی ﷺ کی بیٹیوں کو قید کروایا اسطرح عمر اس جرم میں برابر شریک ہے۔
قصہ مختصر: گالیاں دینے کی بجائے سنیوں کو مرزا کا ممنون احسان ہونا چاہیئےکہ وہ ابوبکر، عمر اور عثمان کی خود ساختہ خلافتوں کو اپنے تئیں بچانے میں مصروف ہے ورنہ سنیوں کے سارے خلیفے یزید کے ہم پلہ سمجھے جانے لگیں۔ وہابی چاہتے ہیں کہ مرزا محمد علی معاویہ اور یزید کا احترام کرے انکی سیاہ کاریاں دنیا کے سامنے کھول کھول کر بیان نہ کرے اور انکے کالے کرتوتوں کو صحابیت کے پردے میں لپیٹ کر امت کو بے وقوف بنائے۔

Sunnis have 5 Khalifa Rashideen in case your rabbi forgot to inform you.
کس سنی یا اہل حدیث یا شیعہ سے سنا تم نے کے ایمان لانا مقصود ہے صحابہ پر ؟
اس فورم کے جید سنیوں سے سوال ہے
قران سے ثابت کریں کہ صحابہ پر ایمان لانا ضروریات دین ہے؟
جن صحابہ پر ایمان لانا ضروری ہے اگر انکی فہرست بھی دے دی جائے تو کیا ہی بات ہے
سنی اصحاب پر ایمان نہیں لاتے. انہیں وہ حیثیت و مقام دیتے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں
صحابہ کو چھوڑو ایک عام مسلمان کو کافر کہنے پر شیعہ فرقہ میں جو احادیث ہیں وہ پڑھ لو جواب مل جائے گا ویسے بھی سنیوں کی احادیث شیعہ نہیں مانتے ،اور آپ بھی یہ بتا دے کونسا مذہب ہے دنیا میں جو تاریخ کی بنیاد پر اپنے نبی کے یاروں کو گالیاں بکے ؟کسی بھی مذہب میں بتا دو یہ تمھیں پوری انسانی تاریخ میں ایک ہی فرقہ ملے گا کے جس نبی کو مانے گیں اسکے خواریوں اور دوستوں کو گالیاں بکے گیںٹھیک ہے میں آپکا یہ عذر قبول کرتا ہوں۔ آپ نے مان لیا کہ اللہ نے قران میں صحابہ کی اطاعت کا نہ کوئی حکم دیا اور نہ صحابہ کا منکر کافر ہوتا ہے۔
اب آپ مجھے اپنی احادیث کی کتب سے کوئی مستند حدیث حدیث رسول اللہ ﷺ ہی دکھا دیں جس کے مطابق صحابہ پر ایمان لانا "ضروریات دین" ہے اور صحابہ پر ایمان نہ لانے والا کافر ہوتا ہے؟
انصاری بھائی، آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا: ہم شیعان علی بھی صحابہ کو وہی "مقام و مرتبہ" دیتے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں
بھائی ہم اصلی اصحاب رسول اللہ کا بے حد احترام کرتے ہیں لیکن یہ احترام مشروط ہے اتباع و اطاعت اللہ و رسول سے۔ ہم کسی ایسے شخص کو صحابی نہیں سمجھتے جس نے حدود اللہ کو پامال کیا، رسول اللہ کی توہین کی، رسول اللہ کی حکم عدولی کی، آنحضرت پر ماں باپ قربان کنے کے دعویدار جب وقت پڑا تو میدان میں اللہ کے نبی کو قتل ہونے کیلئے چھوڑ مفرور ہو گئے، رسول اللہ کی سگی بیٹی کی توہین کی، سیدہ طاہرہ صدیقہ کو "جھوٹی" کہا اور آلِ محمد و اہلبیت رسول کو معمولی سی ایزا پہنچائی یا وہ اسباب فراہم کیے جن کا نتیجہ سانحہ کربلا کی صورت برامد ہوا۔کس سنی یا اہل حدیث یا شیعہ سے سنا تم نے کے ایمان لانا مقصود ہے صحابہ پر ؟
-
اور اگر تم اوپر والے کسی فرقے سے بھی نہیں ہو تو پھر ایک نیا فرقہ بنا لو جس میں صحابہ کو گالیاں دینا ایمان کا حصہ ہے وہ ٹھیک ہے ؟
ye mental case hae... Quran se to ye bhi sabit nahi kar sakta ke Ali ko Allah ka aur mushkil kusha ka darja dena hae... En ke mental zakir bas sirf en ko shirk ki lat mae lagae rakhte haen... Na en ke islam mae Allah ka koi muqam hae na nabi ka... Es khatmal ko dekha kese khulfaae rashideen par ghasibana qabze ka ilzam lagaya...بھائی کوئی ایک بندہ ہاتھ رکھ کر بتا دو کے یہ آدمی اہل بیت کا دشمن ہے ، کوئی الله کا خوف کرو ،کیوں ہونے جعلی ملاؤں کے پیچھے لگے ہو جو تم لوگوں میں بچپن سے بات بیٹھا دیتے ہیں کہ فلاں ،فلاں اہل بیت کا دشمن ہے
الله کے بندوں اپنے دماغ سے بھی کچھ سوچوں اپنے ذاکرین کو چھوڑ کر
کس سنی یا اہل حدیث یا شیعہ سے سنا تم نے کے ایمان لانا مقصود ہے صحابہ پر ؟
-
اور اگر تم اوپر والے کسی فرقے سے بھی نہیں ہو تو پھر ایک نیا فرقہ بنا لو جس میں صحابہ کو گالیاں دینا ایمان کا حصہ ہے وہ ٹھیک ہے ؟
باقی سب بہانے ہیں مرزا محمد علی کا اصلی قصور
مرزا محمد علی نے ابوسفیان کی اولاد بشمول معاویہ اور یزید کو خلیفہ ماننے والے ناصبیوں اور دشمنان اہلبیت و گستاخان رسالت بالخصوص وہابیوں کو سر بازار رسوا کرنا ہے۔
مرزا کا موقف ہے کہ اگر معاویہ اور یزید جیسے قابض و ظالم بھی ہمارے خلیفہ ہیں تو زمانہ ہمارے منہہ پر تھو تھو کرے گا اور سمجھے گا کہ سنیوں کے سارے خلیفے ہی یزید جیسے پلید ہوں گے۔ مرزا نے بڑی چالاکی سے ابوبکر، عمر، عثمان کی غاصبانہ خلافت بچانے کیلئے بنو امیہ کا سیاہ چہرہ بے نقاب کر کے اپنی نام نہاد خلافت راشدہ بچانے کی کوشش کی ہے۔ معاویہ اینڈ یزید کمپنی کے پیروکار وہابیوں کو یہ براداشت نہیں ہو رہا کہ مرزا نے بنو امیہ کی یزیدی حکومتوں اور معاویہ اینڈ کمپنی کی کرتوتیں کھول کھول کر بیان کیوں کر دیں۔ مرزا نے دنیا کو بتایا کہ کیسے حضرت علی علیہ الصلواۃ ولسلام کو مساجد کے منبروں سے خطبات جمعہ میں گالیاں دلوانے کا جو سلسلہ معاویہ کے حکم سے جاری ہوا اور ستر سال تک جاری رہا۔
کیسے فتح مکہ پر گردن کٹنے کے خوف سے ابوسفیان داخل اسلام ہوا اور بعد ازاں معاویہ نے اپنے باپ ابوسفیان کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام کیساتھ جنگیں کی، نفسِ رسول اللہ کو گالیاں بکی گئیں۔ ابوسفیان کے پوتے یزید پلید نے رسول اللہ سے اپنے دادا ابوسفیان کی دندان شکن شکست کا بدلہ لینے کیلئے آل محمد ﷺ اور اولاد علی پر ظلم و ستم کے پہاڑے توڑے۔
مرزا محمد علی اس سارے ڈرامے کے دوران ایک ڈنڈی بڑی مہارت سے مار جاتا ہے اور امت کو نہیں بتاتا کہ معاویہ بنت ابوسفیان کو عمر ابن الخطاب نے شام کا والی مقرر کیا تھا پھر معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کو خلیفہ بنا دیا تھا اور یزید پلید نے اولاد رسول اللہﷺ کو کربلا میں ذبح کروایا اور نبی ﷺ کی بیٹیوں کو قید کروایا اسطرح عمر اس جرم میں برابر شریک ہے۔
قصہ مختصر: گالیاں دینے کی بجائے سنیوں کو مرزا کا ممنون احسان ہونا چاہیئےکہ وہ ابوبکر، عمر اور عثمان کی خود ساختہ خلافتوں کو اپنے تئیں بچانے میں مصروف ہے ورنہ سنیوں کے سارے خلیفے یزید کے ہم پلہ سمجھے جانے لگیں۔ وہابی چاہتے ہیں کہ مرزا محمد علی معاویہ اور یزید کا احترام کرے انکی سیاہ کاریاں دنیا کے سامنے کھول کھول کر بیان نہ کرے اور انکے کالے کرتوتوں کو صحابیت کے پردے میں لپیٹ کر امت کو بے وقوف بنائے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|