کھیلنے والی خواتین کو بولے جانے والے کچھ حوصلہ افزا فقرے "Video game"
امریکہ میں ویڈیو گیمز کھیلنے والی خواتین کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے اور اب ان کا تناسب بیالیس فیصد ہے۔لیکن ویڈیو گیمز کی دنیا سے تعلق رکھنے والوں کے مطابق عورتوں کے اس تناسب کے باوجود یہاں کا ماحول کافی مردانہ ہے اور یہاں عورتوں کو عام طور پر ناشائستہ زبان کا سامنا رہتا ہے۔
’باورچی خانے میں جا، مردود اپنا ہاتھ ویڈیو گیمز کے کنٹرولر سے ہٹا‘۔
’موٹی چڑیل‘
’مجھے معلوم ہے تمہارا بوائے فرینڈ تمہیں پیٹتا ہوگا، ارے نہیں، تمہارا تو بوائے فرینڈ ہی نہیں ہے‘۔

Source :http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2012/06/120604_sexual_harassment_games_mb.shtml