
مردان انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
نتائج کے مطابق کلاس 12 کی طالبہ قندیل نے 1100 میں سے 1100 نمبرز حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔دوسری پوزیشن فرحان نسیم نے حاصل کی جنہوں نے 1100 میں سے 1098 نمبرز حاصل کئے ۔
شرجیل احمد اور بلال حیدر بھی 1098 نمبرز لیکر دوسرے نمبر پر رہے
مردان بورڈ کا میٹرک کا نتئجہ 97.82 فیصد جبکہ انٹرمیڈیٹ کا 96.48 فیصد رہا۔مردان انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 میں 44415 میں سے 42851 طلباء پاس قرار پائے
سوشل میڈیا صارفین نے ان نتائج پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1440281328524529668
https://twitter.com/x/status/1440283157811499012
https://twitter.com/x/status/1440255277467504648
https://twitter.com/x/status/1440280800847544329
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/E6FSUNe.jpg