مذاکرات سے پہلے عمران خان سے چند معاملات میں گارنٹیاں چاہتےہیں،لیگی رہنما

ikahaishahsa.jpg

نجی چینل اے آروائی کے صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق فضل الرحمان کی مذاکرات کی مخالفت کو نون کےمخصوص گروپ کی حمایت حاصل ہے۔

اے آروائی کے ذرائع کے مطابق نون کےچند سینئررہنماوں نے پس پردہ مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کی مخالفت کامشورہ دیا۔ مخالفت والوں کو نوازشریف کی سپورٹ حاصل ہےجبکہ نون کا دوسرا گروپ پیپلزپارٹی کےذریعےمذاکرات کا ھامی ہے۔

لیگی رہنما نے نام نہ بتانے کی شرط پر کہا کہ مذاکرات سےقبل عمران خان سےچندگارنٹیاں چاہتےہیں
https://twitter.com/x/status/1648642789935132674
نعیم اشرف بٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو ن لیگ کے کچھ بڑوں نے کہا ہے کہ آپ مذاکرات کی مخالفت میں اس وقت تک ڈٹے رہیں جب تک عمران خان سے کچھ گارنٹیاں نہ لے لیں۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کو خدشہ ہے کہ الیکشن کے بعد عمران خان کی حکومت آتی ہے تو ان پر سختیاں نہ آئیں۔جے یو آئی ف کے ایک رہنما نے بھی تصدیق کی ہے کہ پس پردہ مولانا فضل الرحمان کو ن لیگ کے ایک گروپ نے آنکھ ماری ہوئی ہے۔

ن لیگ کا ایک گروپ کہہ رہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے ذریعے عمران خان سے مذاکرات کئے جائیں، جب مذاکرات ہونگے تو پھر گارنٹیاں بھی آجائیں گی۔
 
Pak_1

MPA (400+ posts)

ooh zahni ghulamo jo marzi kr lo Imran Khan maryam qatri ko nahi thokay ga
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

بیوقوفوں ۔ اسے تو اپنی گارنٹی کا نہیں پتلا اور تم اس مسٹر مشہور یو ٹرن سے گارنٹی مانگتے ھو ۔

تم جیسے چغد اسی وجہ سے جوتیاں کھاتے ہیں ۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

بیوقوفوں ۔ اسے تو اپنی گارنٹی کا نہیں پتلا اور تم اس مسٹر مشہور یو ٹرن سے گارنٹی مانگتے ھو ۔

تم جیسے چغد اسی وجہ سے جوتیاں کھاتے ہیں ۔
آپ کی رائے کا احترام ہے۔۔۔ بس چند مہینے ☺️اور انتظار کرلیں۔۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی رائے کا احترام ہے۔۔۔ بس چند مہینے اور انتظار کرلیں۔۔۔

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد عمران نے ھر وعدہ کی خلاف ورزی کی ۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Woh keh rahay hain kay khan waada kray kay PM ban-nay kay baad "Saathi" pehan ker Fazlu, Meryam or billu mori ki B maaray gha...
Khan bhi pakistaani hay... gairrakeh kerwaa raha hay or keh raha hay...
"Qasmain uttoon uttoon kraan gha.... " 😉
 
Back
Top