مدرسوں کی جگہ سیکولر سکول

barca

Prime Minister (20k+ posts)
tad-41-1292014.gif

nad-41-1292014.gif

http://ummat.net/latest/20140912/465496.html

[h=1]Anti-Taliban Cleric Rises on Message of Peace in Pakistan[/h]A Canadian citizen with a daughter living in Houston, Mr. Qadri authored a 600-page fatwa against terrorism,

and is a frequent speaker at conferences dedicated to dialogue with Christians and Jews. Proud of having been educated in a Catholic school,

he blasts Saudi Arabia as "the biggest problem of the Muslim world" for exporting its conservative strain of Islam, and says that his goal is to eliminate Islamic academies known as madrassas by replacing them with schools that teach secular subjects.

http://online.wsj.com/articles/anti-taliban-cleric-tahir-ul-qadri-rises-on-message-of-peace-in-pakistan-1410372362

Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh hoti hein inqlabion ki khoobian. Bonga Khan ko kis ne kaha tha Qadri ki mojudgi mein leadry chmakaey. Kabhi Wall Street ne Bongay Khan k zikar kia. Bekar me sar phor raha ha.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Look at the man standing beside him
it says everything what kind of change he wants to bring...
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Jaisey Wahabion mein modern log hotey hain usi tarah Qadri sahib Barailvion ke modern maulvi hain. Pakistan mein Aksariat ke bal per modernization ki aik nai attempt ke SarKhail
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani media has no credibility.There are no professional journalists in Pakistan.The news papers are either owned by business mafias allied to political parties ie Noora league or religious groups who publish lies against their opponents.
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
Barca g tusi wi te najdi nai o? One side nu sirf kyun pe highlight karde o aes news da title kyun nai jay laya?

"Anti-Taliban Cleric Rises on Message of Peace in Pakistan"
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Barca g tusi wi te najdi nai o? One side nu sirf kyun pe highlight karde o aes news da title kyun nai jay laya?

"Anti-Taliban Cleric Rises on Message of Peace in Pakistan"
تم نے خبر پر سوال اٹھایا تھا میں نے اس اخبار کو قوٹ کر دیا جس کو انٹرویو دیا گیا تھا
بحث اس بات پر کرنی ہے یہ فیصلہ ٹھیک ہے یا غلط ؟
 
ح

حکایت جنوں

Guest
ترکی میں بھی ماڈرن معاشرہ ہے کیا برا ہے

مگر ترکی اندر سے بڑی تقسیم شدہ سوسائٹی ہے- اس شدید تقسیم کو اردگان کی پاپولر قیادت نے چھپا رکھا ہے- ویسے اس تقسیم کی ایک مثال تو پچھلے سال ہونے والے مظاہرے تھے جن میں سیکولرازم کے مسلمان علمبرداروں نے مسجدوں میں گھس کر بیئر پی تھی اور خالی بوتلیں وہیں مسجدوں میں پھینک دی تھیں
 
rtabasum2

بات تقسیم کی نہیں بات اپ کی موڈیرانسم پر اندیشوں پر تھی
 
ح

حکایت جنوں

Guest
بات تقسیم کی نہیں بات اپ کی موڈیرانسم پر اندیشوں پر تھی

یہی تو اندیشہ ہے کہ موڈرنزم دینی پہلو سے تو سخت ضرر رساں ہے ہی (مگر شائد آپ اس بات زیادہ قائل نہ ہوں) پھر وہ آپ کے معاشروں کو دو ایکسٹریم گروہوں میں تقسیم کر دیتا ہے جس کا انجام تشدد کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا- آج کل اسلامی دنیا میں تشدد کی یہی وجہ ہے اور یہی میرے اندیشوں کی بڑی وجہ ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

یہی تو اندیشہ ہے کہ موڈرنزم دینی پہلو سے تو سخت ضرر رساں ہے ہی (مگر شائد آپ اس بات زیادہ قائل نہ ہوں) پھر وہ آپ کے معاشروں کو دو ایکسٹریم گروہوں میں تقسیم کر دیتا ہے جس کا انجام تشدد کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا- آج کل اسلامی دنیا میں تشدد کی یہی وجہ ہے اور یہی میرے اندیشوں کی بڑی وجہ ہے

معاشرے میں معاشی تقسیم ہی سب سے بری وجہ ہے تشدد کی جب لوگوں کو معاشی انصاف ملے گا یہ سب چیزیں سیکنڈری ہو جاتی ہیں
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
تم نے خبر پر سوال اٹھایا تھا میں نے اس اخبار کو قوٹ کر دیا جس کو انٹرویو دیا گیا تھا
بحث اس بات پر کرنی ہے یہ فیصلہ ٹھیک ہے یا غلط ؟

Acha to khabar k title ki koi hesiyat nahi hai? Aur na he puri khabar share karne ki zarurat hai? Sirf bich mein se thora sa hisa kat kar aur usko tor maror kar apni marzi ka matlab bana kar share karo being a typical najdi
 
ح

حکایت جنوں

Guest
معاشرے میں معاشی تقسیم ہی سب سے بری وجہ ہے تشدد کی جب لوگوں کو معاشی انصاف ملے گا یہ سب چیزیں سیکنڈری ہو جاتی ہیں

یہ پرانا مارکسسٹ تصور ہے- مگر اب خود مارکسسٹوں کے ہاں تبدیلی آ گئی ہے اور نیو مارکسسٹ اب اسلامیزم اور ماڈرنزم کی اندرونی کشمکش کو کولونیل تناظر میں ایک حقیقی کشمکش مانتے ہیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Acha to khabar k title ki koi hesiyat nahi hai? Aur na he puri khabar share karne ki zarurat hai? Sirf bich mein se thora sa hisa kat kar aur usko tor maror kar apni marzi ka matlab bana kar share karo being a typical najdi

او پائی نجدی کا جواب تو کوئی نجدی آکر دے گا
اس لنک کو اوپن کرو اور دیکھو کیا ٹائٹل لکھا ہے خبر کا وہی میں تھریڈ پر لکھا ہے
تم کو کس بات کی ٹنشن لگی ہے ٹائٹل کی خبر کی یا سیکولر کی

http://ummat.net/latest/20140912/465496.html
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پرانا مارکسسٹ تصور ہے- مگر اب خود مارکسسٹوں کے ہاں تبدیلی آ گئی ہے اور نیو مارکسسٹ اب اسلامیزم اور ماڈرنزم کی اندرونی کشمکش کو کولونیل تناظر میں ایک حقیقی کشمکش مانتے ہیں

مشکل باتیں چھوڑیں کیا برطانیہ میں رہنے والے مسلمان بچے پاکستانی بچوں سے کسی طور پر کم ہیںں اسلام کو فالو کرنے مے ان کی تعلیم ساری سیکولر ہوتی ہے اور باہربھی معاشرہ انگریزوں کا ہے پر پھر بھی پاکستانی بچوں اور بڑوں سے اچھے مسلمان سابت ہوتے ہیں