مداخلت کا بڑا کیس : پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ :‏جسٹس بابر ستار

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1790332953559756946
بریکنگ نیوز ، عدلیہ میں مداخلت کا بڑا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کرتے ہوئے چیف جسٹس کو لکھے خط میں انکشاف کیا ہے کہ " آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ ، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے یہ پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ ،

پیغام میں کہا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاو ، میں نے اس طرح کے دھمکی آمیز حربے پر کوئی توجہ نہیں دی اور میں نے یہ نہیں سمجھا کہ اس طرح کے پیغامات سے انصاف کے عمل کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے پی ٹی اے سے متعلقہ مقدمات بارے بدنیتی پر مبنی مہم کا فوکس عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کے لیے ایک دھمکی آمیز حربہ معلوم ہوتا ہے "

‏جسٹس بابر ستار کے چیف جسٹس کو لکھے خط کا متن۔۔۔۔۔۔

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ ، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے یہ پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ ، پیغام میں کہا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاو 1/2
https://twitter.com/x/status/1790261366777119173
https://twitter.com/x/status/1790338731255464431
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز ، عدلیہ میں مداخلت کا بڑا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کرتے ہوئے چیف جسٹس کو لکھے خط میں انکشاف کیا ہے کہ " آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ ، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے یہ پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ ،

پیغام میں کہا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاو ، میں نے اس طرح کے دھمکی آمیز حربے پر کوئی توجہ نہیں دی اور میں نے یہ نہیں سمجھا کہ اس طرح کے پیغامات سے انصاف کے عمل کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے پی ٹی اے سے متعلقہ مقدمات بارے بدنیتی پر مبنی مہم کا فوکس عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کے لیے ایک دھمکی آمیز حربہ معلوم ہوتا ہے "

‏جسٹس بابر ستار کے چیف جسٹس کو لکھے خط کا متن۔۔۔۔۔۔

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ ، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے یہ پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ ، پیغام میں کہا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاو 1/2
پاکستانی کی مسلح افواج نہ ہوی تاتاری جتھے ہو گئے جن کا کوئی اصول نہیں ہوتا تھا

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Qazi fayiz Essa ko pata hey k kesey ussnay khawari kaati jab reference file kia PTI govt nay Establishment k kehnay per Faizabad dharnay ke waja say) iss liay ab wo apni nokri ka sochta hey
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی کی مسلح افواج نہ ہوی تاتاری جتھے ہو گئے جن کا کوئی اصول نہیں ہوتا تھا
کم از کم انہوں نے آدھی دنیا تو فتح کی تھی۔۔۔ ان حرامیوں نے تو اپنا ملک ہی تڑوا دیا
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ججز کی شکایات کو نظر انداز کر کےعامر فاروق نے اسلام اباد ہائی کورٹ کو حد درجے نقصان پہنچایا
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Buzdil Phouj taking last breath—— Aik Dhaka aur —— Support Justice Babur Sittar and others who are on the right side of history ❤️