Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حامد خان اور جسٹس جمال مندوخیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
کیا یہ 10 رکنی بینچ کیس سنے گا؟
حامد خان
ہم نے بینچ دوبارہ تشکیل دیا ہے یہ کیس 12 رکنی بینچ سنے گا۔ جسٹس حاجی امین
تب بھی یہ بینچ 13 رکنی بینچ سے چھوٹا ہے۔
حامد خان
ہم نے فیصلہ کیا ہے یہی بینچ سماعت کرے گا یہ کرسکتا ہے۔
جسٹس حاجی امین
اسلام آباد، سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی کیس کی سماعت
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی کیس کی سماعت 10 رکنی آئینی بینچ کر رہا ہے
ہم رولز کے مطابق چلنا ہے،قانون کے مطابق چلنا ہے،جسٹس جمال مندوخیل
آپ نے معاونت کرنی ہے تو کریں ورنہ بیٹھ جائیں،جسٹس جمال مندوخیل
12رکنی بینچ 13رکنی بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کر سکتا ، وکیل حامد خان
آئینی بینچ کے ٹوٹل 15ججز ہیں ، جسٹس جمال مندوخیل خان
2ججز نے پشاور ہائیکورٹ میں فیصلہ تحریر کیا اس لیے بینچ کا حصہ نہیں ، جسٹس جمال مندوخیل
ایک معزز جج نے آپ کے اعتراض کی وجہ سے بینچ سے علیحدگی اختیار کی ، جسٹس جمال مندوخیل
اب 12ججز ہی نظر ثانی کی اپیلیں سنیں گے ، جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1938482116485914753
اس بینچ کو نظرثانی سننے کا کوئی اختیار نہیں ،حامد خان
آپ کا اعتراض نوٹ بھی کر لیا اور مسترد بھی کر دیا،جسٹس امین الدین خان
مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی لائیو سٹریمنگ کا مائیک بند کر دیا گیا تاکہ عوام کیس کی کاروائی نہ سن سکیں
میں ادارے کی خاطر ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آیا ہوں جسٹس جمال مندوخیل
آپ اس سسٹم کو مان لیں اگر مانتے نہیں تو پھر وکالت چھوڑ دیں،،جسٹس جمال مندوخیل ٹو حامد خان
آپ قاضی فائز عیسیٰ کا نام نہ لیں رولز پڑھیں۔جسٹس مندوخیل
میں کیوں نام نہ لوں۔ آپ دوسروں کو بات تو کرنے دیں۔حامد خان
اپ اچھے وکیل ہیں مگر اپ نے جو کیا وہ اچھے وکیل کا رویہ نہیں۔جسٹس مندوخیل
آپ میرے کردار پر کیسے بات کرسکتے ہیں۔حامد خان
میں سپریم کورٹ کی عزت کرتا ہوں آپ میرے کنڈکٹ پر سوال کیسے کر سکتے ہیں؟ حامد خان
https://twitter.com/x/status/1938483895189549411
آپ کو غصہ ہے ابھی کیس نہ سنیں،،حامد خان ٹو جسٹس جمال مندوخیل
آپ نے بات نہیں کرنی تو بیٹھ جائیں،میں جانتا ہوں کیسے کرنا ہے،،اپ اپنی الفاظوں کا خیال رکھیں،میں ماں کی فاتحہ چھوڑ کر ادارے کیلئے آیا ہوں آپ مذاق کر رہے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1938483892249616386
ایسا نہیں کہ ہمیں سختی نہیں آتی، ہمیں سختی آتی ہے۔ جمال مندوخیل
بات ہی نہیں کرنے دے رہے، صبر سے سن لیں، بڑے دنوں سے دیکھ رہا ہوں آپ دوسروں کو بات نہیں کرنے دیتے۔ حامد خان
https://twitter.com/x/status/1938488978602078330
Last edited by a moderator: