مخصوص نشستوں کا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی سے واپس لینے کا وقت آگیا ۔۔۔

بڑی خبر بڑی تبدیلی کی طرف گامزن : مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی 6 مئی کو آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ، اقلیتی فیصلے کے ججز بنچ کا حصہ ہوں گے اکثریتی فیصلے کے 5 ججز بنچ میں نہیں ہوں گے
https://twitter.com/x/status/1917535953297760756
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے 12 جولائی فیصلے پر نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر،
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا،
اکثریتی فیصلہ لکھنے والے جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس عرفان سعادت نظر ثانی کیس میں بینچ کا حصہ نہیں ہی
https://twitter.com/x/status/1917536165760229595 https://twitter.com/x/status/1917539258807771507
گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا تھا کہ انہیں پیغام پہنچایا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو نہیں ملیں گی، آج سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا کیس فکس کر دیا ہے، پی ٹی آئی کو پیغام پہنچانے اور کیس فکس ہونے کا بظاہر براہِ راست تعلق بنتا ہے
https://twitter.com/x/status/1917541611376107881
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھین کر 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔اس سسٹم ہے تحت لائی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کتنی تباہ کن ہوگی اس بات اندازہ موجودہ 26 ویں آئینی ترمیم کو دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
اللہ پاکستان کے لوگوں پر اپنا رحم فرمائے۔
https://twitter.com/x/status/1917540805214109773
https://twitter.com/x/status/1917538460971274590
https://twitter.com/x/status/1917553039638159478
https://twitter.com/x/status/1917537233298678016
https://twitter.com/x/status/1917573875237613892
https://twitter.com/x/status/1917883464294285764
 
Last edited by a moderator:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
قوم متحد ہوجائے، قوم یکجہتی دکھائے وغیرہ وغیرہ کا درس دینے والے انہی اوقات میں اپنی ساری طاقت عدالتوں کے ذریعے فاسشٹ نظام کو مزید طاقت دے رہے ہیں۔ بھارت کے ساتھ جنگ صرف دھیان دوسری طرف کرنا ہے۔ کوئی جنگ نہیں ہونی بلکہ اس کی آڑ میں جو کرنا تھا فوج نے وہ بہت تیزی سے کررہی ہے۔ فوج پہلے ہی امریکہ کی غلام ہے مزید اپنے اثاثے انکو فراہم کرو اور جتنا مرضی عرصہ اس قوم پر حکومت کرو۔
 

Back
Top