مختلف صحافیوں کے ایک جیسے ٹویٹ:سوشل میڈیاصارفین نے سوال کھڑے کردئیے

social1h1h1.jpg


چند صحافیوں کی جانب سے ن لیگ کی حمایت میں معمولی تبدیلیوں کے ساتھ ایک جیسی ٹویٹس سامنےآ نا شروع ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان، غریدہ فاروقی،وقار ستی سمیت چند صحافی معمولی ردوبدل کےساتھ ایک جیسی ٹویٹس کرتے دکھائی دے رہے ہیں، ملتی جلتی تمام ٹویٹس ن لیگ کی سپورٹ میں جاتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین سوال اٹھارہے ہیں کہ کیا یہ ٹویٹس کہیں سے بھیجی جارہی ہیں جو یہ صحافی کاپی پیسٹ کرکے شیئر کررہے ہیں؟

مبشر لقمان نے ایک ٹویٹ کی کہ جب تین دفعہ کے وزیراعظم اورپاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کا میڈیا بلیک آؤٹ کیا جاسکتا ہے توعمران خان کا کیوں نہیں، اسٹیبلشمنٹ کب تک عمران خان کو بچاتی رہے گی اور ہیرو بناتی رہے گی؟

ایسی ہی ایک ٹویٹ غریدہ فاروقی نے بھی کی جس میں یہ ساری تحریر ہوبہو موجود تھی، تاہم انہوں نے اس میں تھوڑا اضافہ کیا اورکہا کہ " جو گفتگو عمران خان اور پی ٹی آئی کررہے ہیں یہ آج تک کسی نے نہیں کی، کب تک برداشت ہوگی؟"۔

ایک اور صحافی وقار ستی نےمبشرلقمان والی ٹویٹ کی تحریر ہو بہو شیئر کی، انہوں نے اس میں کسی فل سٹاپ ،کامے کی تبدیلی کی زحمت بھی نہیں کی۔

اس معاملےپر دیگر صحافیو ں نے سوالات اٹھائے ، اینکراوریوٹیوبر نجم الحسن باجوہ نے ٹویٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہوتی ہے واٹس ایپ صحافت ! یہ ہوتے ہیں حکم کے غلام بہروپئیے لفافے۔

Faqzfl7WYAAeAJI


Faqzfl2XEAMCzOn


https://twitter.com/x/status/1561257584845357056
سید عمران شفقت نے کہا کہ یہ سارے صحافی ایک ہی چھڑی سے کیوں ہانکے جارہے ہیں؟

FasXqs1XEAUijYG


https://twitter.com/x/status/1561367728094584833
سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس معاملے کو سکرپٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کاپی پیسٹ ٹویٹس ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1561370886774542338
https://twitter.com/x/status/1561375504313237504
https://twitter.com/x/status/1561389691420696577
https://twitter.com/x/status/1561401114507055105
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye saray journalists Pakistani sahafat ki randian hain.rooz shaam ko apna rate laga kar medias ki mandi mein bikti hain..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
?????
سب سے بڑی پارٹی؟
اگر سب سے بڑی پارٹی ہوتی تو اتنی گندی لیریں اکٹھی کر کے عدم اعتماد لاتی۔
چلو اب ان سب لیروں کو اب نواز شریف کی پارٹی کہا جانا ہے تو دو خریدے ہوئے گھوڑے اس حکومت کی بنیاد اور مضبوطی ہیں؟
عمران خان مفرور نہیں ہے ۔لفافوں میں نوٹوں کی بجائے آجکل نشہ دیا جاتا ہے نواز شریف پاکستان آ کر عدالت چلا جائے تو اس پر سے مفروراعظم کا خطاب ہٹ جائے گا اور تقریروں پر سے پابندی
تین بار کا وزیر اعظم بنانے والے بھی شرمندہ ہیں اور عوام بھی کیسا بزدل عادی مجرم بھگوڑا اس کرسی پر بیٹھا رہا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Ye saray journalists Pakistani sahafat ki randian hain.rooz shaam ko apna rate laga kar medias ki mandi mein bikti hain..
ye sab bhi kabhi azad thay.. phir GHQ inhain drata gia.. or ye sab jhuktay giay... kionkeh agar na jhuktay to anjam arshad sharif imran riaz jaisa hota

vadday dallay ke hotay huay chhoti chhoti makhion per kia energy zaaya kerna

haan aik dalla jo foreign funded hai wo hai murdar shakeel or oos ka group jaisay hamid bezamir ab gerneailon ko bhi tunn ke rakhta hai west ke orders per
 

Back
Top