battery low
Chief Minister (5k+ posts)
10 محرم کے بعد غلامی کے نظام کےخلاف تحریک شروع کر دیں، عمران خان ۔۔!!
قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جا رہا ہے، اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں ہی رہوں، عمران خان کی گفتگو۔
https://twitter.com/x/status/1940016879935877462
https://twitter.com/x/status/1940017108143731136
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور نورین نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے بات صرف ان کے ساتھ ہوگی جن کے پاس طاقت ہے، 17 سیٹوں والوں کے پاس کوئی اختیار نہیں۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ ایک دو کلومیٹر ہمیں پیدل چلاتے ہیں، مریم نواز شاید اس سے خوش ہوتی ہیں، بات ان سے کرنی چاہیے جن کے پاس اختیار ہو، حکومت کے پاس کوئی عوامی مینڈیٹ نہیں یہ شرمندہ بھی نہیں ہوتے۔
نورین نیازی کا کہنا ہے کہ امریکا نے کس سے بات کی ہے، امریکا کو بھی پتہ ہے طاقت کس کے پاس ہے، بانی پی ٹی آئی کو تنہا کر کے یہ سوچتے ہیں عوام کے دلوں سے نکالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ گنڈاپور نے کہا تھا وہ سارے ایم پی ایز کو یہاں لے کر آئیں گے، ایم پی ایز یہاں آئیں گے تو دنیا کو پتہ چلے گا کیا ہو رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ گنڈاپور نے پہلے پیر پھر کہا منگل کو آئیں گے لیکن ابھی تک نہیں آئے، سوات کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے، جو ہوا اس پر دل بہت خراب ہوا، بیٹی کے ہمراہ پھنسی تھی تو 30 گھنٹوں بعد ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کیا گیا تھا۔
نورین نیازی نے کہا کہ حکومت مائنس بانی پی ٹی آئی کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حکومت کا خوف بڑھتا جارہا ہے، اسی لیے ٹرائل اور ملاقاتیں بند ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے جو وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں وہ گھر جائیں۔
Source
https://twitter.com/x/status/1940017118977691911 https://twitter.com/x/status/1940016879935877462 https://twitter.com/x/status/1940049929910509574

Last edited by a moderator: