خیالات تو پندرہ سال والے ہیں
خیالات تو پندرہ سال والے ہیں
کمنٹ نمبر پانچ سے ہرگز متفق نہیں ہوں، بہت ہی کم عمر میں شادی کے حق میں بھی نہیں ہوں. سیکولر لبرلز کی معلومات کے لیے یہ لنک بیش خدمت ہےگرین لینڈ میں ںوجوان 14 سے 15 سال کی عمر میں سیکس کرنا شروع کر دیتے ہیں
؟؟؟؟؟؟
آپ کے نزدیک بارہ تیرا سال کی لڑکی کی شادی کرنا حرام ہے
یا
شادی کی عمر مزید کم ہونی چاہیے؟
آپ کے دیے گئے لنک سے میں کنفوز ہو گیا ہوں
؟؟؟؟؟؟
آپ کے نزدیک بارہ تیرا سال کی لڑکی کی شادی کرنا حرام ہے
یا
شادی کی عمر مزید کم ہونی چاہیے؟
آپ کے دیے گئے لنک سے میں کنفوز ہو گیا ہوں
Both are fine if husb and wife are willing to make it work
Stop personal attack!
Be logical in your arguments! Otherwise I will be forced to think that you are below 30.
.
Don't take this "below thirty" comment as a compliment!
فرض نہیں ہے
زیادہ ہونی چاہے
لنک ان کے لئے ہے جو اچھل اچھل کر کم عمر کی شادیوں پر اعتراض کرتے ہیں لیکن غیر ازدواجی تعلقات پر کوئی اعتراض نہیں
آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کے مذھب میں نابالغ لڑکی سے خلوت جائز ہے لیکن آپ لوگوں نے اس پر عمل نہیں کیا گویا سادہ الفاظ میں آپ لبرل ہو گئے ہیںمحض جائز ہونے پر اسلام پر انگلی اٹھاتے ہیں چاہے اس کا عملی ثبوت نا ہونے کے برابر ہوں
لیکن آپ نے تو اس تھریڈ میں اسلام سے ہی ہاتھ جھاڑ لئے ہیں
اپنا کمینٹ دیکھیں
آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کے مذھب میں نابالغ لڑکی سے خلوت جائز ہے لیکن آپ لوگوں نے اس پر عمل نہیں کیا گویا سادہ الفاظ میں آپ لبرل ہو گئے ہیں
.
اگر وقت ملے تو اس تھریڈ کو دیکھئے گا ، آپ کو اس میں دین حق ، سنت رسول ، اور دہریوں کے اعتراضات کا جواب ، سب مل جائے گا
کیوں جی، آپ کے مذہب میں تیرا سال کی لڑکی کی شادی فرض ہے؟
کیا تیرویں سال میں شادی کر دی جاتی ہے ، یا لبرلز کی سنت پر عمل کیا جاتا ہے؟
سنت رسول میں زیادہ تعداد بیوہ ،مطلقہ اور زیادہ عمر کی خواتین کی ہے
انصاری جی ! آپ اپنے مذھب کی فضول اور بے سروپا باتوں سے اس طرح دامن نہیں چھڑا سکتے
.
پاکستان میں اب بھی کئی بار لڑکیوں کی جوان ہوتے ہی شادی کر دی جاتی ہے
اور یہی رسول پاک نے ہمیں حکم دیا تھا
.
آپ کے ہاں نابالغ لڑکی سے نکاح جائز ہے ، لیکن یہ آپ میں نہیں چل رہا کیونکہ یہ غیر فطری عمل ہے
اب آپ کی مجبوری ہے کہ آپ کے علما نے ایک خاص مجبوری کے تحت اسے جائز قرار دیا ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ کو ایک دہریے کے ہاتھوں ذلیل ہونا پڑ رہا ہے
.
خلاصہ یہی ہے کہ اگر آپ اہل بیت سے بغض رکھیں گے تو دین کی بنیاد ہی ہل جائے گی
ایک طرف دامن نا چھڑا سکنے کا شکوہ دوسری طرف نہیں چل رہا کا اعتراف
کئی کا اطلاق اکثریت پر نہیں ہوتا. ملک میں آپ کے مسلک کے لوگ بھی رہتے ہیں، جوانی کی کیا حد مقرر ہے. رسول پاک کے حکم پر کتنا عمل کرتے ہیں
ہمارے ہاں چار شادیاں بھی جائز ہیں. لبرلز کے مطابق یہ بھی غیر فطری عمل ہے. کیا آپ کے ہاں متع کی یہی صورتحال نہیں ہے! دہریے بہت تعریف کرتے ہوں گے
جن کے دین کی بنیاد رسول کے گھر والیوں کے بغض پر رکھی گئی ہے وہ اپنی بنیادیں سنبھالیں
اپنے مذہب کی جائز کی ہوئی چیز کا تذکرہ سن کر غصہ کر گئےاسلام نے جتنی بھی چیزیں جائز قرار دی ہیں ہم ان کو مانتے ہیں اور جتنا ہو سکے ان پر عمل کرتے ہیں
انصاری جی ! اپنا عقیدہ درست کریں
اگر کوئی چیز آپ کے مذھب نے جائز قرار دی ہے تو اسے اون کریں
آپ یہ کہہ کر اس پر سے دامن نہیں جھٹلا سکتے کہ آپ کے ہاں وہ متروک ہو چکی ہے
لہٰذا آپ کے ہاں نابالغ لڑکی سے نکاح جائز قرار دیا گیا ہے اور یہ آپ کے مذھب کے ماتھے پر بدنما داغ ہے . .آپ ادھر ادھر کی ہانک کر بات پھیر نہیں سکتے . . آپ کی مجبوری ہے کہ آپ کو بغض اہل بیت میں یہ قانون ماننا پڑ رہا ہے ورنہ اندر سے آپ بھی جانتے ہیں کہ یہ خلاف فطرت قانون ہے
اہل بیت سے بغض رکھنے والوں کو منہ کی کھانا ہو گی یہ قانون لکھا جا چکا ہے
اپنے مذہب کی جائز کی ہوئی چیز کا تذکرہ سن کر غصہ کر گئے
رسول کی گھر والیوں سے بغض رکھنے والوں کی رسوائی کی پیشگوئی رسول الله خود کر گئے تھے
میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ آپ ادھر ادھر کی باتوں سے موجودہ بحث کا رخ نہیں پھیر سکتے
.
آپ کے ہاں نابالغ لڑکی سے نکاح جائز قرار دیا گیا ہے اور یہ آپ کے مذھب کے ماتھے پر بدنما داغ ہے . .آپ ادھر ادھر کی ہانک کر بات پھیر نہیں سکتے . . آپ کی مجبوری ہے کہ آپ کو بغض اہل بیت میں یہ قانون ماننا پڑ رہا ہے ورنہ اندر سے آپ بھی جانتے ہیں کہ یہ خلاف فطرت قانون ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|