اس کو پارٹی کے آفیشل گوئیے کے طور پر بھرتی کیا جائے یہی عہدہ اس کے لئے موزوں ہےاس غدار نے برے وقت میں پارٹی کو چھوڑا ہے ، اگر خان نے اسکو دوبارہ پارٹی میں لے بھی لیا تو اس سےصرف پارٹی نغمے گانے کا کام لیا جائے ، کوٹی پارٹی عہدہ نہیں اور نہ کوئی اس کو ووٹ دے