"مجھے پارٹی سے علیمہ خانم نے نکلوایا ہے،" شیر افضل مروت کا دعویٰ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ خان نے علی امین گنڈاپور پر بوچھاڑ کی، انہوں نے مجھے پارٹی سے نکلوایا۔پھر علی امین گنڈاپور کے خلاف اس دن اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے گالم گلوچ ہوئی۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہمیں فتح کررہی تھی اور مبارک ہو انہوں نے پی ٹی آئی کو فتح کرلیا۔ شیر افضل مروت

علیمہ خان کے پاس عملی طور پر کوئی سیاسی طاقت نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ انہیں پارٹی کے مسئلوں پر انوالو نہ کریں: شیر افضل مروت

https://twitter.com/x/status/1940083813755072669 https://twitter.com/x/status/1940127039404614007 https://twitter.com/x/status/1940427932176167315
 
Last edited by a moderator:

Back
Top