مجھے ریحام کہہ کر اور "یار" کہہ کر مت بلائیں،ریحام خان بھڑک گئیں

reham-maasi-da-puttar-2113.jpg


ریحام خان سوشل میڈیا پر اپنے فالوورز پر بڑھک گئیں انہوں نے خبردار کرنے کے انداز میں کہا کہ اب اگر کسی نے انہیں ریحام کہہ کر پکارا تو وہ فوری بلاک کر دیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ میری ماسی (خالہ) کے بیٹے نہیں ہیں تو پھر مجھے ریحام کہہ کر نہ پکاریں۔

ریحام خان نے دوٹوک انداز میں کہا کہ مجھے تب تک "یار" کہہ کر بھی نہ بلائیں جب تک میں آپ کو اس انداز سے نہ بلاؤں (جس کے امکانات بہت کم ہیں) بھائی صاحب۔

انہوں نے واضح کیا کہ اگر آپ کوئی شادی شدہ مرد بھی ہیں تو بھی مجھ میں دلچسپی کا اظہار مت کریں۔ میں آپ سب کو بھائی سمجھتی ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1457041261232332803
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے براہ راست فون مت کریں کیونکہ میں اس طرح کسی کا فون نہیں لیتی۔

ریحام خان کے اس ٹوئٹ کے جواب میں ان کے فالوورز کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اشتیاق مرزا نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تو پھر آپ کون ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1457042273061855233
منہاج الحق نے کہا بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔

https://twitter.com/x/status/1457134276688990211
شیخ شعور نامی صارف نے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ یہ آج کی سب سے بڑی ٹوئٹ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1457134276688990211
جبران نے کہا کہ عفت عمر پارٹ 2 آ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1457055429708722182
دانیال قریشی نے پھر بھی ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کہا کہ اچھا بی بی ریحام اب بس کرو یار۔

https://twitter.com/x/status/1457142246822797315
خالد ایڈووکیٹ نے کہا کہ قواعد وضوابط لاگو ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1457173973343551494
 
Last edited by a moderator:

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Certified Gashti hai, sirf thurkia he thurk jhar saktay hai, sharif admi ka ub hosla kahan.. Gold Diger
 

Back
Top