مجھے جنرل عاصم نے کہا تھا سیاست نہ چھوڑیں اب زیادتی نہیں ہو گی

14nadeemafzlakkchhasism.png

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے 2018 کے انتخابات میں شکست کے بعد اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ آرمی چیف کی طرف سے کروائی گئی ایک یقین دہانی کے بارے میں انکشاف کردیا ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں مجھے اسٹیبلشمنٹ نے ہروایا تو میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملا اور میں نے کہا کہ اگر ایک ادارے نے ہمارے اوپر کراس لگایا ہوا ہے یا اگر آپ کہتے ہیں تو میں سیاست چھوڑدیتا ہوں۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس وقت کے ڈی جی آئی اور موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بلایااور ان کے سامنے میری بات دہرائی تو مجھے جنرل عاصم نے کہا کہ نہیں آپ نے سیاست نہیں چھوڑنی، مجھے جنرل باجوہ نے بھی کہا کہ آئندہ آپ کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1757801472610168939
رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ اس کے باوجودہ 2024 کے الیکشن میں ایک بار پھر مجھے ہروادیا گیا، میرا اس بار مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے ساتھ تھا، جب نتائج آئے تو میں پہلے نمبر پر تھا اور پی ٹی آئی امیدوار دوسرے نمبر پر تھا، المیہ یہ ہوا کہ ن لیگ جو تیسرے نمبر پر تھی، میرے خلاف ن لیگ کے ٹکٹ پر چیف سیکرٹری زاہد زمان گجر کا بھانجا الیکشن لڑرہا تھا جس کو جتوانا ہی جتوانا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2013 میں بریگیڈیئر مظفر رانجھا کا ایک تنازعہ کھڑا ہوا تھاجس کے بارے میں میں نے تب بھی بات کی تھی، یہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا وزیراعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین ہے اور آج بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں ملوث ہے۔
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Ab Rape ho gia hay.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Army nay aisa mess kia hay kay inhain har taraf se galian parh rahi hain magar yah begherat aur chutia hain. $$$$ aur ego kay peechay poray institution kee naak katwaye
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

COAS AND ISI FOCUS ON BORDER. LISTEN TO THIS POLITICIAN.

Army coas n ISI chief 100% interference. No hesitation at all and then they lie. Shame on them. Is this legal as per constitution and did pakistani citizens elected them to interfere. INN DOE LOGOUN KEE WAJA 850,000 soldiers get a bad name. For 75 yrs pakistan and fate of many generations of citizens destroyed. May allah punish them ameen badmashi hae orr kuch nahee, power guns tanks from taxes of citizens can u just focus the border only.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Jeaaazjtiii tou Mian Sanp kay sath ho gae.
Bulaya tha 2/3rd majority aur PM bananay kay leay

Laga dia LOOOLAYYYYY 🤣 🤣 🤣 🤣

GGPt236XgAAjcus
 
Back
Top