https://twitter.com/x/status/1918011402956001480
پاکستان میں بعض یار لوگ مجھ پر معترض رہتے ہیں کہ میں سیاستدانوں کے علاوہ جرنیلوں کو سوال کیوں کرتا ہوں ؟ایک دفعہ حاضر سروس آرمی چیف جنرل کیانی سے سوال ہوئے جواب نہ ملا تاہم انہوں نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ ایک سابق جرنیل سے 12 اکتوبر کی فوجی بغاوت میں ان کے کردار پر سوال کیے تو آئی ایس پی آر کے اس وقت کے سربراہ نے مجھ پر آئی ایس پی آر کے دروازے بند کیے جو آج بھی بند ہیں۔ نادرا میں تعینات حاضر سروس جرنیل سے سوال کیا تو مہربانوں کی محبتیں بھگتنی پڑیں۔ اب مجھے بتایا گیا ہے کہ پھر کوئی سوال کیا تو ایسی کی تیسی ہوگی۔ مگر یہ دیکھیے برطانیہ میں صحافی سب سے طاقتور جرنیل سے سوال پوچھ رہا ہے مگر اس کی ایسی کی تیسی نہیں ہوئی ۔ یہ بات الگ کہ نہ تو برطانیہ کی جمہوریت پاکستان جیسی ہے نہ ان کے باوردی جرنیل ہماری طرح سیاست میں حصہ لیتے ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1918352092642852945

Last edited by a moderator: