مجھے امید نہیں تھی کہ رمیز راجہ منہ اٹھاکر الزام لگادیں گے،محمدعامر

MMushtaq

Minister (2k+ posts)

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ رمیز راجا پڑھے لکھے آدمی ہیں، مجھے ان سے کسی پر الزام لگانے کی امید نہیں تھی۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ نجم سیٹھی صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہاں پریکٹس کا موقع دیا۔اللّٰہ نے مجھے موقع دیا تو قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلوں گا، میں پہلے پی ایس ایل میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں۔

محمد عامر نے کہا کہ نجم سیٹھی حمایت کر رہے ہیں لیکن پہلے میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دوں گا۔


Shrm naam kee koi cheaz ess k pass se nahien guzri.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
At 30, he's at the fag end of his career as a fast bowler anyway, if ever there was one.
Plus, I'm sure he realisea the fans don't appreciate him anymore.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
جواری حرامذادے کو تو جیل میں ہونا چائیے تھا یہ باہر کیسے پھر رہا ہے؟ ویسے تو وہ لندن والا رام گلی کا دلا ایونفیلڈ والا بھی جیل میں ہونا چاہیئے۔​