مجاہد بریلوی کا سوال ؟

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے سراج الحق کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ جماعت آج کل کس پالیسی پر جل رہی ہے

11-8-2015_66130_1.gif
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

بہت خوب آپ کا بیان تو دل کو چھو گیا ، سچائی میں ایک طاقت ہوتی ہے شائد اسی لئے

بیان بازی کی حد تک قرآن شریف کے ساتھ ہیں مگر ابھی دو ہفتے پہلے اسپیکر کے الیکشن میں ووٹ نوازشریف کو دیا ہے

:lol:
اور دیکھئے سچ کیسے آپ کو اچھل کود پر مجبور کر رہا ہے ، یہ خاندانی سیاست کے غلام ہیں ، آپ تو خیر سب کے ساتھ ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اور دیکھئے سچ کیسے آپ کو اچھل کود پر مجبور کر رہا ہے ، یہ خاندانی سیاست کے غلام ہیں ، آپ تو خیر سب کے ساتھ ہیں

چوہدری جاکر اپنی قیادت کو پوچھو کہ انہوں نے ایک کرپٹ حکمران کو ووٹ کیوں دیے ، سپیکر قومی اسمبلی تو بن کے رہتا مگر جماعت نے اسے ووٹ دے کر اپنی عزت کو گھٹایا یا بڑھایا اس سوال کا جواب اپنے دل سے نیوٹرل ہوکر پوچھو، میں سوچتا تھا کہ چلو ایک غریب چرواہا امیر بنا ہے تو کوی فکری تبدیلی لاۓ گا مگر اس نے تو اسٹیٹس کو سے جدائی ایک لمحے کیلئے بھی گوارا نہیں کی ، تم پوچھو اپنے امیر سے کہ یہ کسی پالیسی ہے جسکے نتیجے میں بدنامی ملی
 

Back
Top