Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
جب خرچہ کرنا ہی ٹہرا تو پیارے کو دھوم دھام سے دفنا کر نئے سے الفت کے رشتے قائم کر لیں گے ..
تو نہ سہی اور سہی ..اور نہ سہی تو شریفوں سے کوئی چھوٹا کمپوٹر مانگ لیں گے
اس کمپوٹر کو اپنے دل میں دفن کردو، پرانے وقتوں کی نشانی ہے، ن جی کواپناایڈریس دیدو اگلے الکشن سے دو دن پہلے مل جائے گا۔