متوجہ ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ..یہ آپ کا یا ہمارا فورم عجیب طریقے سے بی ہیو کر رہا ہے ...پیج کھولنے کی کوشش کرو تو عجیب گہرے ہرے رنگ بکھر جاتے ہیں ..لائن کہاں ہے ..پوسٹ کہاں ہے ..عجب بھول بھلیاں بنا ہوا ہے اول تو ہر کلک پر کہہ دیتا ہے کہ گھر یعنی فورم
تک پہنچنے کے راستے بند ہیں .
سائیں جی نے ہمارا پرابلم حل کر دیا تھا اس لئے میرے لیپ ٹاپ پر الزام دھرنے کی کوشش بھی نہ کرنا ..
ویسے چپکے سے بتا دیں کہ ہمارا لیپ ٹاپ بیمار ہے یا آپ کے فورم کے دماغ میں کوئی فتور آیا ہوا ہے

Last edited by a moderator:

Haristotle

Minister (2k+ posts)
اپ نے متوجہ کیا اور ہم ہو گئے

اپنے لیپ ٹاپ کو کمپیوٹروں کے ہسپتال لے جایئں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
aisa hamare sath to nahi horaha browser chang karke dekheen fire fox to use hi na kare sab se bura hai

میں تو آگ سے پہلے ہی ڈرتی ہوں ..اس لئے ایسی کوئی چیز استمعال میں نہیں ہے ..کافی دن پہلے سائیں جی نے میرے سست الوجود لیپ ٹاپ کو واپس گھوڑا بنا دیا تھا ..کل پرسوں سے پہلے اس کی رفتار سلو ہوئی ..اور اب تو کچھ بھی نہیں کرنے دے رہا ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اپ نے متوجہ کیا اور ہم ہو گئے

اپنے لیپ ٹاپ کو کمپیوٹروں کے ہسپتال لے جایئں

ہسپتال والے جتنے پیسے لے لیتے ہیں اتنے میں تو کوئی نیا کمپوٹر آ جائے گا
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
بیمار کمپیوٹروں پر فورم ٹھیک چل رہا ہو گا ( معیار کے مطابق ) ۔۔۔ دھنگ کے کمپیوٹروں ، لیپ ٹاپوں اور موبائلوں پر مسئلہ کر رہا ہے ۔۔۔ میری طرف بھی یہی مسئلہ ہے
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
میں تو آگ سے پہلے ہی ڈرتی ہوں ..اس لئے ایسی کوئی چیز استمعال میں نہیں ہے ..کافی دن پہلے سائیں جی نے میرے سست الوجود لیپ ٹاپ کو واپس گھوڑا بنا دیا تھا ..کل پرسوں سے پہلے اس کی رفتار سلو ہوئی ..اور اب تو کچھ بھی نہیں کرنے دے رہا ..
choote noore se free main to nahi le liya tha ??:P
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
بیمار کمپیوٹروں پر فورم ٹھیک چل رہا ہو گا ( معیار کے مطابق ) ۔۔۔ دھنگ کے کمپیوٹروں ، لیپ ٹاپوں اور موبائلوں پر مسئلہ کر رہا ہے ۔۔۔ میری طرف بھی یہی مسئلہ ہے

کاش لیپ ٹاپ اعلی ہمیں بھی کچھ نیا دے دیتے تو طعنے تو نا سننے پڑتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Site is working fine please check your computer or net .. thanks

لیکن ایک بات بتائیں ..باقی یاہو ، جی میل وغیرہ وغیرہ سب ٹھیک ٹھاک چل رہی ہیں ..یہ مسلہ صرف فورم کی حد تک کیوں ہے ..

اب ایسا بھی نہیں کہ میں روزے نہیں رکھ رہی تو سزا کے طور پر میرا داخلہ فورم تک دشوار بنا دیا گیا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بیمار کمپیوٹروں پر فورم ٹھیک چل رہا ہو گا ( معیار کے مطابق ) ۔۔۔ دھنگ کے کمپیوٹروں ، لیپ ٹاپوں اور موبائلوں پر مسئلہ کر رہا ہے ۔۔۔ میری طرف بھی یہی مسئلہ ہے

:lol:

میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ میرے پیارے کو کچھ نہ کہنا ..شکر ہے یہ پرابلم آوروں کو بھی ہے ..ورنہ تو نوید صاحب میرے لیپ ٹاپ کو برا بنا کر چل دئے تھے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن صاحب میں تھریڈ سٹارٹر سے متفق ہوں اور آپ کی خدمت میں کچھ سکرین شارٹس اٹیچ کر رہا ہوں

ویسے تو یہ لیپ ٹاپ پر بھی پرابلم کر رہا ہے لیکن دو تین دن سے موبائل فون پر تو اس نے جینا حرام کیا ہوا ہے

ایک اور چیز بھی بہت ہی خراب چل رہی ہے .... موبائل فون سے جب آپ کچھ ٹائپ کرنا چاہیں تو ایڈیٹر اوپن ہی نہیں ہوتا ... اگر آپ لڑائی کر کے اوپن کر بھی لیں تو اسکا سائز چھوٹا بڑا کرنے میں اچھی خاصی ریسلنگ کرنی پڑتی ہے

امید ہے آپ یہ سمسیا جلد حل کر دیں گے

155m3b5.jpg

k47zk.jpg

2i6osqs.jpg

2la5478.jpg

59stfn.jpg
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے پیاروں سے بس اتنا ہی محبت ہے

جب خرچہ کرنا ہی ٹہرا تو پیارے کو دھوم دھام سے دفنا کر نئے سے الفت کے رشتے قائم کر لیں گے ..

تو نہ سہی اور سہی ..اور نہ سہی تو شریفوں سے کوئی چھوٹا کمپوٹر مانگ لیں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مسلہ شاید پرسوں سے شروع ہوا تھا ...میں نے تو ایک معصوم کو الزام بھی دے ڈالا تھا .

بھئی جس کو قصوروار ٹہرایا تھا اس سے معزرت ...سچے دل سے

:)
 
Back
Top