اہم خبر ، متنازع ٹویٹس کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری ، اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کے باوجود اعظم سواتی کے عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہونے دائمی وارنٹ جاری کئے گئے
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کیے اعظم سواتی پر سرکاری افسران کے خلاف متنازع ٹویٹس کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ، کہیں بھی نظر انے پر ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1706904264742965479