ماڈریٹرز کی اندھیر نگری

  • Thread starter Thread starter Liberal Fascist
  • Start date Start date
L

Liberal Fascist

Guest
تمام عمر کی نغمہ گری کے بعد ہم پہ کُھلا
یہ شہر اپنی سماعتوں میں سنگ جیسا ہے
اس فورم پر اپنی رائے کے اظہار کے لئے کسی ممبر کو عقل نہیں موڈریٹرز کی نگاہِ التفات یا بےنیازی درکار ہے، جو ایسی تمام پوسٹس کو قابل ضبطی سمجھتے ہیں جنہیں دیکھ کر وہ "ہمیں" خبطی سمجھتے ہیں، نصابی،سرکاری و تھڑا معلومات کو نمک مرچ لگا کر بیان کرنا بلند تخیل کی نشانی ہے یہاں اور ذہن کو کام میں لانا ایک غیر شرعی ناگوار فریضہ۔ مذکورہ بالا عنوان پر آپ "عوامی اور اسلامی" نظریہ سے پچاس تھریڈ بنا لیں کوئی گرفت نہیں لیکن جہاں اختلافی تھریڈیا پوسٹ ہو وہاں فورم کا ہر اصول منطبق ہو گا۔
جس قوم کے نصاب میں محمد بن قاسم اورحجاج بن یوسف کی زندگی اور انجام پر"شرعی تحسین" کے ڈونگرے یکساں برسائےجا رہے ہوں، جہاں ہندوستان کے حکمران اور حملہ آور دونوں اسلام کے نفاذ کی خاطر جنگ کرنے والے ہوں وہاں بےچارےموڈریٹرز سے کیا گلہ کیا جائے یہ بھی اسی نظام سے تعلیم یافتہ ہیں۔پھر آپ کا سوال ہوگا کہ یہ یہاں بیٹھے کیوں ہیں؟ بری بات، ایسی باتیں نہیں پوچھتے جن سے شرمندگی ہو۔۔۔۔ آپ کو نہیں جی، سمجھ تو گئے ہی ہوں گے۔

نوشی گیلانی کی اِسی غزل کا اگلا شعر دیکھیئے

تمام عمر کی نغمہ گری کے بعد کُھلا
یہ شہر اپنی سماعت میں سنگ جیسا ہے

اسے بھی ڈھنگ نہ آئے گا بات کرنے کا
مجھے بھی عرضِ ہنر کا کہاں سلیقہ ہے
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
آپ کی خوشامدی نوٹ دیکھ کر لگتا ہے آپ نے مسلم لیگ نون میں کافی وقت گزارا ہے مسلم لیگ نون والے بقول ایاز امیر "کرگس کو ہما " بنا دیتے ہیں ۔ اور اس تھریڈ کا خالق مجھے الطاف حسین کا پیروکار لگتا ہے جو اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے کیلیے بلاوجہ ہی ایشوز تخلیق کرتا ہے ۔ یہ بھی امکان ہے کہ صرف آپ جیسے سادہ دل بندوں کو اپنی اردو کی صلاحیت دکھانے کیلیے یہ لمبی تمہید باندھی ہو۔

Jamati Tha :lol::lol:
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
باسی کڑی میں ابال نا آنے پر لبرل فاشٹ تلملا رہے ہیں. یہ اعداد و شمار بہت پہلے منظر عام پر آگئے تھے. ملا کا جھوٹ پکڑا گیا، ٩٠ شہریوں کے قتل عام کرنے والے فاشٹ کب قابو آئیں گے
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
باسی کڑی میں ابال نا آنے پر لبرل فاشٹ تلملا رہے ہیں. یہ اعداد و شمار بہت پہلے منظر عام پر آگئے تھے. ملا کا جھوٹ پکڑا گیا، ٩٠ شہریوں کے قتل عام کرنے والے فاشٹ کب قابو آئیں گے

Shehri ??? ye shehri hein???? ye to sher ke ku.t.te kehlane ke bhi qabil nahi hein.

kill%20and%20fight%20Islamabad%20lal%20masjid.jpg
1.jpg
 
Raaz

جو لوگ امن اور دہشت گردی میں فرق نہی کر سکتے ، وہ اسلام کے پرستار ہیں
بہت بڑا المیہ ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Shehri ??? ye shehri hein???? ye to sher ke ku.t.te kehlane ke bhi qabil nahi hein.

kill%20and%20fight%20Islamabad%20lal%20masjid.jpg
1.jpg

خبر میں "سولین" ہی لکھا ہے. ٩٠ ہلاک ہوئے، بقیہ کہاں گئے یا گن کے ٩٠ ہی تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لوگ امن اور دہشت گردی میں فرق نہی کر سکتے ، وہ اسلام کے پرستار ہیں
بہت بڑا المیہ ہے

ریاستی دہشت گردی کو امن کا لیبل دے کر کچھ کو ماموں بنایا جا سکتا ہے سب کو نہیں. یہ صرف ایک واقعہ نہیں جب مشرف نے امن کے لئے ریاستی طاقت کا ناجائز استعمال کیا ہو
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاستی دہشت گردی کو امن کا لیبل دے کر کچھ کو ماموں بنایا جا سکتا ہے سب کو نہیں
ریاستی دہشت گرد جب شام میں مجاہدوں کی مدد کریں تب بھی ؟؟؟;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاستی دہشت گرد جب شام میں مجاہدوں کی مدد کریں تب بھی ؟؟؟;)

شام سے پہلے بہت ساری امدادی داستانیں ہیں. سب سے پہلے "صف اول کے سپاہی" ا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شام سے پہلے بہت ساری امدادی داستانیں ہیں. سب سے پہلے "صف اول کے سپاہی" ا
"صف اول کے سپاہی" تو آپ کے سعودی ہیں
جو مسمانو کو قربانی بکرا بنا رہی ہیں ہے امریکہ ان چھری پھیر رہا ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"صف اول کے سپاہی" تو آپ کے سعودی ہیں
جو مسمانو کو قربانی بکرا بنا رہی ہیں ہے امریکہ ان چھری پھیر رہا ہے​

طالبان کی پشت پناہی کون کر رہا ہے؟
 
Back
Top