Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ماننا چاہیے کہ ہم صحافی اور ہماری ریاست سست نکمے ہیں، بیانیہ بنانے کیلئے پہلے میں واٹس ایپ کھولوں گا کہ میرے لئے کیا حکم ہے، جعفر ایکسپریس پر میں نے کہا تھا کہ یہ سانحہ پاکستان کا 9/11 ہے، لیکن اس کا بیانیہ نہیں بنایا گیا۔ صحافیوں کو لے جایا جاتا کہ لوگ کس طرح دشواری سے پیدل نیچے آرہے تھے، ہم جعفر ایکسپریس حملے کو دنیا میں دکھانے میں ناکام رہے ہیں، اس کا ذمہ دار میں نہیں ہوں، جب مجھے موبائل دیکھنے کی عادت پڑ جائے گی تو پھر میں صحافی نہیں رہوں گا، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1916928800937705955
ہم بیانیے کی جنگ ہار چکے ہیں اور اس کا ذمہ دار میں نہیں ہو ں کوئی اور ہےنصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1916954585916445078
https://twitter.com/x/status/1916928800937705955
ہم بیانیے کی جنگ ہار چکے ہیں اور اس کا ذمہ دار میں نہیں ہو ں کوئی اور ہےنصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1916954585916445078