ماضی کے جھروکوں سے ایک منظر

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

نواب صاحب، سادہ شربت تو کہیں کلیجے پر ہی نہ لگ جائے، اس میں لبوب کبیر، ملیٹھی، خمیرہ گاوزبان، تخم بالنگا ، سفوف اجوائن، سفوف ھریڑ، مربّہ آملہ اور تخم املتاس ملانا نہ بھولیئے گا۔ مجرب نسخہ ہے، فرحت جاں و جواں کے لیئے۔

:lol: yeh kin cheezon k naam likhain hain bhai
khali sharbat theek hai bus
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: .......اس دل میں کتنے مرلے جگہ ہے ؟ کیونکے آپکی لسٹ تو لمبی ہے

جی ضرور ملک کے لیے وظیفے کے ساتھ چلہ بھی کریں

نواب صاحب تو زیر زمین اور بالائے سطح زمین بھی تعمیرات کے ماہر ہیں۔ ان کے دل کی جگہہ مرلوں میں نہیں مالوں میں ناپی جاتی ہے۔ یہ تو ایک مکان کی جگہہ چار فلیٹ تعمیر کر لیتے ہیں، اوپر تلے۔
:lol:
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: yeh kin cheezon k naam likhain hain bhai
khali sharbat theek hai bus

ارے نواب صاحب، ہمیں تو اختلاج قلب شروع ہوا چاہتا ہے یہ سن کر کہ آپ ان مجرب جڑی بوٹیوں اور دائمی نسخہ جات کی افادیت سے نابلد ہیں۔
چلیں اور کچھ نہیں تو اس شربت میں تھوڑا لیموں کا رس ہی شامل کر کے دیکھ لیجیے گا۔ میرا بھی پسندیدہ مشروب ہے۔ کبھی کبھی ’’ٹینگ‘‘ میں سبوس اسپغول ڈال کر بھی پی لیتا ہوں، بلکل ایسے لگتا ہے جیسے بندہ اصل مالٹے کا رس پی رہا ہے۔
 

Annie

Moderator
نواب صاحب تو زیر زمین اور بالائے سطح زمین بھی تعمیرات کے ماہر ہیں۔ ان کے دل کی جگہہ مرلوں میں نہیں مالوں میں ناپی جاتی ہے۔ یہ تو ایک مکان کی جگہہ چار فلیٹ تعمیر کر لیتے ہیں، اوپر تلے۔
:lol:
:lol: کیا کریں بس جب کسی خوبصورت حسینہ کو دیکھتے ہیں تو فورم پر سبحان اللہ سبحان اللہ کا وظیفہ شروع کر دیتے ہیں
اور کوئی بھی نکما سا اخباری بلاگ مل جاۓ جس پر اس رائٹر خاتون کی شکل پسند آجاتے تو ہمیں تھریڈ بنا کر پڑھواتے ہیں
:lol: اور جب پوچھیں کے اس میں کیا خاص بات تھی تو کہتے ہیں بس اس لڑکی کا چہرہ کہتا ہے اس نے جو لکھا ہے وہ سچ ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

نواب صاحب، سادہ شربت تو کہیں کلیجے پر ہی نہ لگ جائے، اس میں ملیٹھی، خمیرہ گاوزبان، تخم بالنگا ، سفوف اجوائن، سفوف ھریڑ، مربّہ آملہ اور تخم املتاس ملانا نہ بھولیئے گا۔ مجرب نسخہ ہے، فرحت جاں و جواں کے لیئے۔

بہت عمدہ چیزوں کے نام لئیے ہیں۔ اگر چاہیں تو ایک ایک کے فائیدے پوسٹ کروں؟;)
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: کیا کریں بس جب کسی خوبصورت حسینہ کو دیکھتے ہیں تو فورم پر سبحان اللہ سبحان اللہ کا وظیفہ شروع کر دیتے ہیں
اور کوئی بھی نکما سا اخباری بلاگ مل جاۓ جس پر اس رائٹر خاتون کی شکل پسند آجاتے تو ہمیں تھریڈ بنا کر پڑھواتے ہیں
:lol: اور جب پوچھیں کے اس میں کیا خاص بات تھی تو کہتے ہیں بس اس لڑکی کا چہرہ کہتا ہے اس نے جو لکھا ہے وہ سچ ہے

جی یہ سبحان اللہ کی تسبیح ہی کرتے رہتے ہیں اور ہم پوچھتے ہی رہ جاتے ہیں ۔۔۔ کدھر ہے نواب صاحب کدھر ہے؟ لیکن ان پر تو وجدانی کیفیت ہی طاری رہتی ہے، تب تک جب تک وہ نظروں سے اوجھل نہ ہو جائے۔ اب خدائے بزرگ و برتر نے حسن و جمال ہی اتنا تخلیق کیا ہے کہ بندہ مسحور ہوئے بنا رہ ہی نہیں سکتا، لہٰذا ہم انھیں قصور وار نہیں ٹھہراتے، لیکن یہ ہمیں بھی کیوں نہیں شکرانے کے نفل پڑھنے دیتے؟ گلہ صرف اسی بات کا ہے۔
:(
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نوروں کے سٹینڈرڈ کے عین مطابق بھونکنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اس لئے ہڈی لسٹ میں بہت جلد شامل کر لیا گیا اسے

 

Play Boy

Banned
.یہ ایک عام مڈیکل سٹور ورکر تھا پھر محنت کر کر کے "ڈرگ ڈیلر" بن گیا



کچھ عرصہ پہلے خبر آئ تھی اسکا بیٹا سڑک سے مین ہول کے ڈھکن چراتے ہوۓ پولیس نے پکڑ لیا ، یعنی چوری اور ڈرگ ڈیلنگ فیملی ہسٹری ہے اور چلے ہیں عدالت صادق اور امین کا کیس لڑنے
اگر کوئ مسلئہ ھے تو عمران اسے کورٹ میں لے جائے جس طرح یہ عمران کو لے کر گیا ھے
اور اگر آپ کے پاس کوئ ثبوت ھیں تو عدالت کو دے دیں
زرا جمائمھ اور راشد کے درمیان تعلق کا بتا دیں
 

desan

President (40k+ posts)
This is called meritocracy of the Experienced Team!!!

Hanif Abbasi:
Chairman Metro Bus Project
Chairman Punjab Sports Board


Have to give it to NS for entrusting BILLIONS to these gems from a population of 200 MILLION!!!
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
یہ جس زمانے کی تصویر ہے اس وقت عدیل میرا مطلب ہے عینی کمپیوٹر سے واقف تک نہ تھے۔ کمپیوٹر دو سے تین لاکھ روپے میں دستیاب ہوتا تھا اور کسی دوکان پر کمپیوٹر ہونے کا مطلب ہے اس کی سیل کا حجم بہت ہی زیادہ ہے، اکھاں کھولو اکھاں والیو

اس کی ہول سیل کی دوکان تھی بوہڑ بازار میں راولپنڈی والے اس سے بہت اچھی طرح واقف ہیں اور اسی لیے اس پر اعتماد کرتے ہیں، اس کی کوئی بہن کسی ہسپتال کی ڈائیرکٹر نہیں اور نہ ہی لوگوں کے زکوۃ فطرانے چوری کر کے اور لوٹ کر دوبئی اور لندن کے فلیٹ اور بنی گالوی جائیداد بنائی، اور ہاں کوئی راشد خان نامی امریکی سیکس آفینڈر اس کے حق میں قطری خط بھی نہیں لایا

دراصل یہ فورم جس طرف چل پڑا تھا اپنے آپکو بادشاہ گر سمجھنے لگ گئے تھے چند لوگ، ابھی دماغ ٹھکانے آںا شروع ہوا ہے اور مارچ دو ہزار انیس میں دیکھتے ہیں یہ فورم کہاں ہوتا ہے، میری تاریخیں شیدا ٹلی اور کنٹینر والی نہیں ہوا کرتیں اس فورم پر جس جس بات کی پیشن گوئی کی حرف بہ حرف ثابت ہوئی۔۔

اب ذرا جا کر نئی فوٹو شاپ تصویر لائیں جس میں حنیف عباسی کا سر بندر کی جگہ لگا کر اس پر ہاہاہاہا کر کے اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں منائیں

kon sa medicine ka karobar kya k billionaire ho gya... efidrine??
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)



اگر کوئ مسلئہ ھے تو عمران اسے کورٹ میں لے جائے جس طرح یہ عمران کو لے کر گیا ھے
اور اگر آپ کے پاس کوئ ثبوت ھیں تو عدالت کو دے دیں
زرا جمائمھ اور راشد کے درمیان تعلق کا بتا دیں

He s already in court for efidrine. You forgot probably. Currently the court n jit is trying to find the relationship between Maryam nawaz and althaani. Let us fix it first in next 60 days
 

pak-pak

Senator (1k+ posts)

کچھ عرصہ پہلے خبر آئ تھی اسکا بیٹا سڑک سے مین ہول کے ڈھکن چراتے ہوۓ پولیس نے پکڑ لیا ، یعنی چوری اور ڈرگ ڈیلنگ فیملی ہسٹری ہے اور چلے ہیں عدالت صادق اور امین کا کیس لڑنے

.یہ ایک عام مڈیکل سٹور ورکر تھا پھر محنت کر کر کے "ڈرگ ڈیلر" بن گیا


Muhammad Hanif Abbasi (Urdu: محمد حنيف عباسى‎; born 4 January 1966) is a Pakistani businessman and politician. He was elected as a member of the National Assembly of Pakistan, representing Rawalpindi, on the ticket of the Pakistan Muslim League, in 2008. He was involved in an ephedrine controversy in 2012.

In 1986 Mr. Hanif Abbasi was running a general store in Omar Block Allama Iqbal Town, Lahore. Later on after the death of his father he became a branch manager of Habib Industrial Cooperative Corporation Ltd. and then in 1990 he moved to Rawalpindi. This is the surprising story of this businessman cum politician.

https://en.wikipedia.org/wiki/Hanif_Abbasi

Controversy


Abbasi owns a pharmaceutical wholesale business.[SUP][1][/SUP] He is popular as Ephedrine Abbasi افیڈرین اباسی the drug smuggler.[SUP][8][/SUP] In July 2012 the Anti-Narcotics Force (ANF) filed a case in the Lahore High Court alleging that Abbasi and several colleagues misused 500 kilograms (1,100 lb) of ephedrine.[SUP][9][/SUP] The ANF filed a first information report (FIR) claiming that Abbasi's company acquired far more than the legal limit of ephedrine.[SUP][10][/SUP] The prosecutor claimed that Abbasi smuggled the quota to a nearby country rather than use it in the local production of medicines. Abbasi and two others were freed on bail.[SUP][9][/SUP] Abbasi has denied the charge, calling it "a blatant political victimization".[SUP][10][/SUP]

https://en.wikipedia.org/wiki/Hanif_Abbasi

Watson (or should I even say that at all), It actually pains me to see that that you've stooped so low that you're slinging mud on someone's kid being a manhole cover theft.


Even if the biggest chor had asked Hazrat Umer about his clothes, Hazrat Umer would have replied. It doesn't matter whether a chor is asking the question or a clean person, if someone is not a chor and they claim loudly of this fact all the time then they should be easily able to provide all the answers.


The sad part is that Shareef's lack of money trail is as dodgy as Imran's lack of money trails is. That's just one part of the case on him. Rather than asking your leadership that why are they shilly shallying on the questions asked of them, you're criticizing the son of the person who's brought the petition as being a manhole cover thief.


BUt honestly, what else to expect of the Insafians, who consider the proven immorality of fathering a lovechild and then publicly running away from her paternity as the highests moral credentials in a leader.... you guys will easily digest the dodgy playboy's crooked antics regarding Bani Gala and foreign funding.

یہ ایک انتہائی بد دیانت اور غلیظ فطرت کا شخص ہے . کبھی غور سے اس کی باتیں سنیں صاف نظر آ رہا ہو گا یہ شخص جھوٹ بولنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا . جس طرح یہ نونی مافیا عمران خان کی ایک ایک چیز چیک کر رہے ہیں اس طرح اگر پٹواری اور زرداری پارٹی سے کیا جاۓ تو اسمبلی میں ایک بھی ان کا رکن اسمبلی نہ رہے .یہ بد دیانت لوگ ہیں . اب آپ دیکھیں رانے مشہود کی ویڈیو سب نے دیکھی وہ کیسے کہہ رہا ہے ہم سیاست پیسے بنانے کیلیے کرتے ہیں اس کے خلاف کچھ نہیں ہوا .یہ لوگ پورے کا پورا سسٹم خرید لیتے ہیں . سعد رفیق سٹے آرڈر پر چار سال نکال گیا .شوباز سٹے آرڈر پر پانچ سال نکال گیا . اس کرپٹ ترین سسٹم کو ختم کرنے کی واحد کرن عمران خان ہے .یہ مافیا اتنا طاقتور ہے اپنی کرپشن بچانے کیلیے اس پر جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے .

ماضی کے جھروکوں سے ایک منظر
پی ٹی آئی کا صادق اور آمین
Cv31enaWEAAHezd.jpg


سپریم کورٹ کے سوالات
بنی گالہ اراضی کے لیے رقم بعد میں آئی تو ادائیگی پہلے کیسے ہوئی ؟
اب تیرا کیا ہو گا کالیا؟
 

pak-pak

Senator (1k+ posts)

کچھ عرصہ پہلے خبر آئ تھی اسکا بیٹا سڑک سے مین ہول کے ڈھکن چراتے ہوۓ پولیس نے پکڑ لیا ، یعنی چوری اور ڈرگ ڈیلنگ فیملی ہسٹری ہے اور چلے ہیں عدالت صادق اور امین کا کیس لڑنے

آپ کا شریف زادہ عمران تو نواز شریف سے بھی زیادہ شریف نکلا
[hilar][hilar][hilar]


18582157_223209324841950_2596488767753023345_n.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)


آپ کا شریف زادہ عمران تو نواز شریف سے بھی زیادہ شریف نکلا
[hilar][hilar][hilar]


18582157_223209324841950_2596488767753023345_n.jpg

نہیں انٹر نیشنل کرکٹ تیرے والد محترم کھیلا کرتے تھے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)












ماضی کے جھروکوں سے ایک منظر
پی ٹی آئی کا صادق اور آمین
Cv31enaWEAAHezd.jpg


سپریم کورٹ کے سوالات
بنی گالہ اراضی کے لیے رقم بعد میں آئی تو ادائیگی پہلے کیسے ہوئی ؟
اب تیرا کیا ہو گا کالیا؟

کالئے کا کچھ ہو نہ ہو تیرا منہ کالا ضرور ہوگا
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جی الحمدللہ روزہ رکھا ہے یورپ میں آج رمضان شروع ہے ، اور آپ نے بھی پوپلزئی کے اعلان کے بعد روزہ رکھا ہوگا ، رمضان مبارک اور آپ سمیت سب پڑھنے والے دعا میں مجھے یاد رکھیں
یعنی آپ بهی پوپلزئی کی مرید نکلیں. الحمد للہ. خوش آمدید.
 

Back
Top