مئی 25 : پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنیوالے پولیس افسران کوکلین چٹ

25may5544.jpg


پچیس مئی کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے انکوائری رپورٹ سامنے آگئی ہےجس میں پولیس افسران کو کلین چٹ مل گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق جسٹس شبر رضا رضوی کی 25 مئی کے واقعات کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں پولیس افسران کو مکمل طور پر بری الذمہ قرار دیتے ہوئےکہا گیا ہے کہ آئی جی راؤ سردار، چیف سیکرٹری کامران علی افضل، علی مرتضیٰ، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، ڈی سی عمر شیر چھٹہ، ایس پی صفدر کاظمی اور عمارہ شیرازی کے خلاف کسی بھی قسم کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔

تاہم رپورٹ میں 2 پولیس افسران ڈی ایس پی ناصر مشتاق اور ایس ایچ اوفرقان محمود کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے واقعات کے بعد پولیس افسران کے خلاف الزامات عائد کیے مگر انہوں نے ان الزامات کے حق میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔


پی ٹی آئی نے حمزہ شہبازاور راناثناء اللہ پر بھی الزامات لگائے، واقعہ میں ذمہ دار افراد نے قیام امن کیلئے با مقصدمذاکرات نہیں کیے، بری صورتحال کو روکنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے، انہوں نے 25 مئی کے واقعات کو روکنے کیلئے طاقت کے بجائے دوسرا کوئی راستہ اختیار نہیں کیا۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اگر ایسی بات ہے تو پھر لوگ ان کے گھروں میں جا کر بقلم خود انہیں انصاف مہیا کر دیں . کچھ لوگوں کو انصاف مل گیا تو دوسرے بھی اپنے باپ کے بن کر سیدھے ہو جائیں گے
Any use of just bickering all the time???
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Why the hell do you have to punish them? They are bound to obey orders.
To stop the crooks from causing the disturbance in Capital.
Orders from this Sher Jwaan 😁
images
 
Last edited:

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Why the hell do you have to punish them? They are bound to obey orders.
To stop the crooks from causing the disturbance in Capital.
Orders from this Sher Jwaan 😁
images
Is ki oqaat nhi.
Yai sirf aik kutta hai jo foji malikon k kehnay pai bhonkta. Zara sai idhr udhr ho to wo utha k ganja kar dety han or chitrol bhi
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Is ki oqaat nhi.
Yai sirf aik kutta hai jo foji malikon k kehnay pai bhonkta. Zara sai idhr udhr ho to wo utha k ganja kar dety han or chitrol bhi
او بات تو ایک ہی ہے نا
ھش سن کر چاھے پڑے - شیر جوان پڑ جاتا ہے 😁
 

Back
Top