jani1
Chief Minister (5k+ posts)
جانی! توبہ کا اور نیک کام کرنے کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے
تازہ خبر۔۔
لیہ کو جانے والی سڑک میں عالمی قوتوں کی غیر معمولی دلچسپی۔ مستقبل کا سی پیک قرار ۔۔کام آگے بڑھانے کے لئے عالمی شہرت آفتہ لیہ والے چوکرے اور عقل کے ٹوکرے کی ہاں کا انتظار