Osama Altaf
MPA (400+ posts)
گورنمنٹ اصل میں عمران خان کی ہے۔ اس لیے ان کے خلاف کاروائی نہیں ہو سکتی۔
ویسے سوچنے کی بات ہے جہاں خان کی حکومت ہے وہاں کا وزیر جیل میں ہے
اور لیگی نثار کی کانفرس سن کر ہی دل بہلاتے ہیں
گورنمنٹ اصل میں عمران خان کی ہے۔ اس لیے ان کے خلاف کاروائی نہیں ہو سکتی۔
ن لیگ کے نزدیک اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ھے۔۔۔۔
:biggthumpup:
اقتدار میں آکر سب تھوڑی بہت کرپشن کرتے ھیں مگر میاں صاحب تو کرپشن کے مگرمچھ ھیں اسلئیے کرپشن کرنے میں کوئی برائی نہیں۔۔۔
(serious)
اسمیں کیا راکٹ سائنس ھے ، کھوتے کا گوشت کھانےسے دل اور دماغ دونوں مطمئن ھوجاتے ۔۔۔۔
(bigsmile)
میاں صاحب اور پانامہ کی رانی نے کہا ھے جب تمھیں چور کہا جائے تو تم جواب نہیں دینا بلکہ کہنا ھے کہ تم بھی چور ھو۔۔۔
:)
اور کوئی سوال
;)
Still no answer !!????
@ Threadstarter please tag some patwaris
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|