لیکن دھاندلی نہیں ہوئی۔۔

Sirphira

Minister (2k+ posts)
ایکسٹرا بیلٹ پیپرز 149 حلقوں میں بھیجے گئے لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
چھ ہزار 802 (6802) پولنگ بیگز کھلے ہوئے پائے گئے لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
چھ سو 87 (687) پولنگ بیگز گم ہوگئے لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
بیس ہزار فارم 15 موجود نہیں تھے لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
تھیلوں سے نکالے گئے فارم 15 ریٹرننگ افسروں کے فارم 15 سے میچ نہیں کررہے تھے لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
اڑھائی کروڑ ووٹوں پر انگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہوسکتی لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
نجم سیٹھی کا اعتراف کہ الیکشن سے 15 دن پہلے بے اختیار تھا اور بیوروکریسی رائیونڈ اور ماڈل ٹاؤن جاکر رپورٹ کرتی تھی
سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا اعتراف کہ وہ بالکل بے اختیار تھے اور چیف سیکرٹری تمام معاملات دیکھ رہا تھا لیکن دھاندلی نہیں ہوئی
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اعتراف کہ کراچی میں ہم صاف شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہے لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی
چالیس سے زائد حلقوں کی نادرا رپورٹ میں دھاندلی کا اعتراف لیکن کوئی دھاندلی نہیں ہوئی۔

اگر فارم15 کی کوئی اہمیت نہیں تھی تو فارم 15 چھپتے کیوں ہیں؟ جوڈیشل کمیشن نے کیوں فارم 15 کیلئے پورے پاکستان کے حلقوں کے تھیلے کھلوادئیے کیوں کئی ہفتے فارم 15 پر بحث کیں؟

فافن کے سربراہ سرورباری نے اس پر بہت خوبصورت تبصرہ کیا ہے کہ
"کمیشن کی رپورٹ ایسے ہی ہے جیسے ڈاکٹر اپنے مریض کو کہے کہ آپ کو دل کی بیماری ہے، شوگر ہے، بلڈپریشرکی بیماری ہے، گردوں کی تکلیف ہے، برین ٹیومر بھی ہے، جگر بھی خراب ہے ،لیکن آپ صحت مند ہو"-

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ کچھ اس قسم کا ہے کہ ایک لڑکے کے گھر والے رشتے کیلئے گئے۔ لڑکی والوں نے پوچھا کہ لڑکے کا کردار کیسا ہے؟ لڑکے والوں نے کہا کہ لڑکا بہت شریف ہے، بس کبھی کبھار شراب پی لیتا ہے اور کوٹھے پر دوستوں کیساتھ چلا جاتا ہے۔ پھر لڑکی والے پوچھتے ہیں کہ لڑکا کچھ کماتا بھی ہے لڑکے والے کہتے ہیں کہ ہاں ہمارا لڑکا بہت محنت کرتا ہے، دن کے ٹائم جوا کھیلتا ہے اور رات کو چوری چکاری کرتا ہے۔لڑکی والے پوچھتے ہیں کہ لڑکا ہماری بیٹی کو خوش رکھ سکے گا؟ لڑکی والے کہتے ہیں کہ کیوں نہیں، ہمارے بیٹے نے ساتھ والی پڑوسن کو خوش رکھا ہوا ہے۔ ماشاء اللہ ہمارا لڑکا بہت نیک سیرت اور شریف ہے۔

ہمارے الیکشن کی مثال بھی ایسی ہے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لیکن دھاندلی نہیں ہوئی

11752048_444888752381697_5591603012249166119_n.jpg
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
آج عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک بی&#1

جس طرح سے عمران خان کا گراف گر رہا ہے اس کو مد دے نظر رکھتے ہوۓ تو اب صرف یہی کہا جاسکتا ہے کہ آج عمران خان کو اپنی رہی سہی سیاست بچانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک بیل وٹ کی اشد ضرورت ہے

third-umpire-logo.jpg
 

masial

MPA (400+ posts)
Re: آج عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک ب&#1740

salay Tum ko kis nain keh diya k imran khan ka Graf gir raha ha?
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Re: آج عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک ب&#1740

Apke ism-e-garami ke peeche chupi mantaq ke lihaz se main Punjabi speaking thehra, mgr shayad ap se behter urdu bol skta hn, Kyn khud ko alag shanakht dene pe tulle ho, be pakistani... being urdu speaking makes you no different frm us
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Re: آج عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک ب&#


کراچی میں اگر اسٹیبلشمنٹ ان لوگوں کو پمپ پن کر رہی ہے اور لندن انے جانے اور چائے پانی کا خرچہ دے رہی ہے تو کچھ مضحکہ نہیں کم از کم لوگوں کی تو متحدہ کی دہشت گردی سے جان چھوٹ جائے گی کراچی میں ....پر اب اس ہی طرح کا ایک بیل وٹ پیکج اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کو پنجاب میں بھی دینا پڑے گا ورنہ تو نواز شریف یہ سیاسی بچہ کچا چبا جائے گا
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
Re: آج عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک ب&#1740

جس طرح سے عمران خان کا گراف گر رہا ہے اس کو مد دے نظر رکھتے ہوۓ تو اب صرف یہی کہا جاسکتا ہے کہ آج عمران خان کو اپنی رہی سہی سیاست بچانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک بیل وٹ کی اشد ضرورت ہے

third-umpire-logo.jpg

Teri Aur Taffu Kattay Ki Takleef Samjh mein Aa Rhe Jb Neechay Se Halq Tak Gaya huwa Ho To Zahir hai takleef to honi he tum ko Bus Zara Sabar Karo Tumhara ye Phirphirana Bhi Band Ho jay ga
;)
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
Re: آج عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ایک ب&#


کراچی میں اگر اسٹیبلشمنٹ ان لوگوں کو پمپ پن کر رہی ہے اور لندن انے جانے اور چائے پانی کا خرچہ دے رہی ہے تو کچھ مضحکہ نہیں کم از کم لوگوں کی تو متحدہ کی دہشت گردی سے جان چھوٹ جائے گی کراچی میں ....پر اب اس ہی طرح کا ایک بیل وٹ پیکج اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کو پنجاب میں بھی دینا پڑے گا ورنہ تو نواز شریف یہ سیاسی بچہ کچا چبا جائے گا

Apnay Baap Nooray se kaho Phir Kaam b khud karay

11742724_1673312992903900_1144603093319678004_n.jpg