لیڈر شپ عوام کو بار بار ڈی چوک لے جاتی ہے اور خود بھاگ جاتی ہے،عمران ریاض

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"لیڈر شپ عوام کو بار بار ڈی چوک لے جاتی ہے اور خود بھاگ جاتی ہے۔ علی امین گنڈاپور کا اس میں بہت بڑا رول ہے۔ گنڈاپور اگر بہادری دکھاتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔ وہ ایک صوبے کے سیاہ و سفید کا مالک ہے، وفاق پر دباؤ ڈال سکتا تھا۔ بجائے دباؤ ڈالنے کے، اس نے دباؤ میں آنا پسند کیا"۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1918608305640849660
"آپ عمران خان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں جب اس کا موازنہ بھٹو کے ساتھ کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے مختلف آدمی سے لڑائی کی ہے۔ اس دور میں بھی بھٹو کی چیزیں سامنے آتی تھیں۔ جو اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے ساتھ کیا ہے، وہ نواز شریف اور زرداری سوچ بھی نہیں سکتے"۔ عمران ریاض
https://twitter.com/x/status/1918543353542525347
اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ جنگ کے ماحول میں ان کی عمران خان اور پی ٹی آئی سے جان چھوٹ جائے گی لیکن ایسا ہونا نا ممکن ہے، ان کا یہ تجربہ بھی باقی تجربوں کی طرح فیل ہو گیا ہے،
عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1918745863926550678
تھوڑا سا صبر کر لیتے، عمران خان کو اس کی مدت پوری کرنے دیتے،چھوٹے چھوٹے لالچ کیلئے، اپنی ایک ایکسٹشن کیلئے جنرل باجوہ نے وہ گند مارا کہ اب پوری فوج مل کر بھی نہیں سمیٹ پارہی۔
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
"لیڈر شپ نے اُلٹا عوام کو کمزور کر دیا ڈی چوک بار بار لیجاتے ہیں اور خود بھاگ جاتے ہیںعلی امین گنڈاپور کا اس میں بہت بڑا رول ہےگنڈاپور بہادری دکھاتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی ۔عمران ریاض خان
🔥
"

Banda poucha Imran Riaz se k tumhe ye bat karte hue moat kiu ni ai, khud bhagoora bhag gya. aur idher leadership ko bta raha kia karna. waaah.
Sari Umar dosron ko bhagora kehne wala khud bhag gya. Is bande ki itni okaat hai jis office me beth k ye unconfirmed news phelata tha phir un logo se chitar kha lie. Ye tab Sahafi ni toat tha.
 

Back
Top