ظالم میٹر ریڈر نے 290 یونٹ کو 300 ریڈ کر لیا
اور مجھے 1000 روپے کی سبسڈی سے محروم کردیا
اس بیچارے کا بھی لیکن نہیں کوئی قصور
وہ تو شائد خود بھی ہے مجبور
اوپرسے پریشر جب آتا ہے
اپنی نوکری وہ بچاتا ہے
لیکن سوال یہ ہے کہ
کتنے اوپر سے یہ پریشر آتا ہے ؟
واہ واہ۔۔۔واہ واہ