لیاقت چٹھہ اب پاگل نہیں رہے،لیاقت چٹھہ کے نئے بیان پر دلچسپ تبصرے

liaqh1i11h1.jpg

: الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے اپنے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔

لیاقت علی چٹھہ نے اپنی پریس کانفرنس کا ملبہ ایک سیاسی جماعت (پی ٹی آئی) پر ڈالتے ہوئے بتایا کہ اُسی کے بہکانے پر ایسا بیان دیا اور ڈرامے سے بھرپور جذباتی پریس کانفرنس کی۔

لیاقت علی چٹھہ کے مطابق خاص طور پر احتجاجی مظاہروں والے دن منصوبے کے تحت پریس کانفرنس کی اور پی ایس ایل کا بہانہ بنا کر میڈیا میں ساری باتیں بولیں، جس میں خودکشی اور پھانسی جیسے جذباتی جملے بھی ادا کیے، تاہم یہ ذاتی نوعیت کے تھے۔

لیاقت علی چٹھہ کے بیان کو جہاں مشکوک نظروں سے دیکھا جارہا ہے وہیں رانا ثناء اللہ اور عامرمیر کا یہ بیان بھی زیربحث ہے جس انہوں نے لیاقت چٹھہ کو پاگل اور دماغی مریض قراردیا تھا۔

ارشاد بھٹی نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے تبصرہ کیا کہ مسلم لیگ والوں سےپوچھنا تھا کہ چونکہ آپ نے ہمیں بتایا تھا کہ لیاقت چھٹہ ذہنی مریض ہے،اب ہم لیاقت چھٹہ کا دوسرا بیان مان لیں یا ابھی بھی اُسے ذہنی مریض ہی سمجھیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1760675840495583520
نادیہ مرزا نے تبصرہ کیا کہ سابق کمشنر پنڈی لیاقت چٹھہ جو کل تک نفسیاتی مریض تھے اور جھوٹ بول رہے تھے اب نا صرف انکا دماغی توازن ٹھیک ہو گیا بلکی سچ بھی بولنے لگے۔ تالیاں
https://twitter.com/x/status/1760664899699478918
وقاص امجد نے ردعمل دیا کہ پہلے بیان کے بعد کمشنر راولپنڈی کو پاگل قرار دے دیا گیا۔۔پانچ دن بعد اب دوسرا بیان دیا ہے۔۔ کیا اب وہ ٹھیک ہو گئے؟
https://twitter.com/x/status/1760662153915187231
مبشر زیدی کا کہنا تھا کہ اب کیونکہ کمشنر راولپنڈی کا دماغی توازن بہترین ہو چکا ہے تو کیوں نا اسے وزیراعظم بنا دیں
https://twitter.com/x/status/1760665120747733194
فیاض شاہ نے کہا کہ چار دن پاکستان میں ٹویٹر بند رکھ کر کمشنر راولپنڈی فتح کیا گیا؟
https://twitter.com/x/status/1760668479365992690
وقاص اعوان نے کہا کہ اور ہمارے ہاں زہنی توازن درست کرنے کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے ۔کیا کمشنر راولپنڈی کا ذہنی توازن اب درست سمجھا جائے یا اب بھی زہنی توازن خراب ہی تصور ہوگا ۔ایسا صرف بنانا ریپلبک پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1760669009790599460
صحافی فہیم اختر نے کہا کہ وہ جو کہتے تھے لیاقت علی چٹھہ پاگل ہے اب کیا کرینگے؟
https://twitter.com/x/status/1760663653726945504
عظمی بخاری کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی کمشنر راولپنڈی نے بیان دیا ہے کہ ملاقات لاہور میں ہوئی۔سچا کون ہے؟
https://twitter.com/x/status/1760659254699028801
محمد عمیر نے مزید کہا کہ صبح کا بھولا شام کو گھر آجائے تو اسکو ذہنی مریض نہیں کہتے۔
https://twitter.com/x/status/1760661959014322448
احمد وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ لیاقت چٹھہ کا ذہنی توازن درست کر لیا گیا
https://twitter.com/x/status/1760661013483950261
ڈاکٹر شہبازگل نے تبصرہ کیا کہ یہ کمشنر راولپنڈی تو پاگل نہیں تھا؟کیوں لفافوں راتب خورو؟اچانک سے اتنا ایمان لے آئے ہو آج
https://twitter.com/x/status/1760660803147940285
احتشام نے سوال کیا کہ وہ تو پاگل تھا۔۔۔ آج پاگل نہیں ہے؟
https://twitter.com/x/status/1760659443295871014
احتشام کا مزید کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے ملکِ پاکستان میں آج ایک دماغی مریض مفت میں ٹھیک ہوگیا۔
https://twitter.com/x/status/1760660173499027469
کامران نے تبصرہ کیا کہ پنڈی کمشنر نے اپنی پریس کانفرنس پر معافی مانگ لی چلو شکر ہے کم سے کم اب وہ ذہنی مریض تو نہیں رہا۔
https://twitter.com/x/status/1760659198444966126
ساجد نے کہا کہ کل تک جو کمشنر پاگل تھا، پانچ روز کے اغوا نے اسکو اب نارمل بنادیا ہے
https://twitter.com/x/status/1760659894326206588
علی رضا نے کہا کہ منہ سے نکلے ہوئے الفاظ اور کمان سے نکلا ہوا تیر واپس نہیں ہوتے۔ لیاقت چھٹہ اب جتنی بھی صفائیاں پیش کرے، اس نے دھاندلی کے متعلق سچ بول دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1760658806583779808
بخاری نے کہا کہ یہ کمشنر راولپنڈی تو پاگل، ذہنی مریض نہیں تھا؟اچانک سے اس پاگل پے اتنا ایمان لے آئے ہو آج؟
https://twitter.com/x/status/1760664727737291185
شہباز ماہی نے کہا کہ سب کچھ تحریک انصاف کے کہنے پر کیا۔نیا بیان سامنے آ گیا۔۔سابق الیکشن کمشنر نے 9 مئی کا زکر بھی کر دیا۔زہنی مریض ایسا ٹھیک کیا کہ 9 مئی بھی شامل کروا دیا گیا۔جو ذہنی مریض اور پاگل قرار دیتے رہے اب کیا بولیں گے
https://twitter.com/x/status/1760663737122599036
ڈاکٹر اسرار نے تبصرہ کیا کہ ن لیگ والے کل کمشنر راولپنڈی کو پاگل اور ذہنی مریض قرار دے رہے تھے اور آج وہ ذہنی مریض کی باتوں پر خوشیاں منا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1760661303276736680
راجہ عمران نے کہا کہ یہ تو پاگل تھا۔۔۔ آج پاگل نہیں ہے؟
https://twitter.com/x/status/1760666154761380322
خرم اقبال کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے عہدے پر منا کاکا کمشنر بیٹھا تھا جو بہکاوے میں آ گیا، کمال است۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1760665325794668782
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*‏ابھی گشتی فراری قطری والی نے مکمل چارج سھنبالا بھی نہیں اور پنجاب میں ہیلتھ سسٹم کس قدر بہترین ہوچکا ہے*

*اس بات سے اندازہ لگائیں کہ کمشنر راولپنڈی صرف چار دن میں مکمل دماغی علاج سے صحت یاب ہو کر گھر بھی آچکے ہیں۔* واہ مریم نواز شریف تری سپیڈ بیڈ پولو سے بھی تیز ہے
 

Back
Top