لگتا نہیں نیا اتحاد زیادہ دیر تک چل سکتا ہے، جاوید لطیف

15javeeddd,ttggg.png

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نظر نہیں آرہا کہ حکومت سازی کیلئے بننے والا ستحاد زیادہ دیر تک چل سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاق میں حکومت بنانے سے متعلق پارٹی کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیسے 16 ماہ والی حکومت لینے کا فیصلہ غلط تھا بالکل ویسے ہی آج حکومت میں آنے کا فیصلہ درست نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مجبوری میں کیا گیا فیصلہ ہے ورنہ پارٹی نہیں چاہتی تھی کہ شہباز شریف ان حالات میں وزیراعظم بنیں، دعا ہے کہ یہ حکومتی اتحاد قائم رہے مگر ایسا نظر نہیں آرہا کہ یہ اتحاد دور تک چل سکتا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر تنقید کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف سے کیا مطالبہ کرنا چاہتے ہیں۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید لطیف ، سچا ساتھی ۔
لطیف بھائ پی ٹی آئ والے کہیں گے ۔اللہ کے نام پہ ایک عہدہ ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف سے کہیں گے کہ اپنے مال کی خود حفاظت کریں ہم ذمہ دار نہیں ہو نگے
 
It is called mutiny, my friend. Country is in a dire need of financial assistance. Even with IK as PM, he would still have to go to IMF for the loan. Not getting the money, which is needed to support the country financial state, the poor of the country will suffer more than anyone else.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف سے کہیں گے کہ اپنے مال کی خود حفاظت کریں ہم ذمہ دار نہیں ہو نگے
Taban

ھنس کیوں ریا اے یار ۔ یہ لطیفہ تو نہیں ھے ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Taban

ھنس کیوں ریا اے یار ۔ یہ لطیفہ تو نہیں ھے ۔
باوا جی ملک کو پیسوں کی ضرورت سے زیادہ فوجیوں کے چنگل سے چھٹکارے کی ضرورت ہے اگر ماموں نے قرض دے بھی دیا تو کتنا دیں گے اور پھر اس قرض کا کرنا کیا ہے شاہد خاقان عباسی دی گل کہ اس پورے سیٹ اپ میں ایک ڈھنگ کا وزیر خزانہ نہیں لگا سکے نہ کوئی ویژن نہ کوئی پلان بس قرض اٹھاؤ تے ڈنگ ٹپاؤ والی صورت حال ہے باقی یہ میوٹنی کی باتیں نہ کر یہ پاکستانی جرنیلوں کے لئے بہت چھوٹا لفظ ہے ہم اس وقت تباہی کے دھانے پر کھڑے ہیں اور ہم میں سے کچھ عاقبت نا اندیش ان کی طرف دیکھ رہے ہین جو ہمیں یہان پہنچا کر ہمیں دھکا دینے کا سوچ رہے ہیں
 
یار اتنی لمبی لمبی عالمانہ گفتگو کرکے تو میرے بھیجے کا دھی بنا ڈالے گا ، پہلے ھی یہ سسرے پوٹیے مجھ سے نہیں سنبھل رہے ، غصہ اور نسوار دونوں کھائے بیٹھے ہیں ۔

فیالحال تو پیسے پکڑو اور ملک کو چلانے کے لیے دھکا دو ۔ امید رکھو کہ یہ بد بخت چالیس چور کسی تیل کےمرتبان میں ڈبکی کھا کے ڈوبا دیے جائیں ۔
 
ہم مسلمانوں کا عمومی اور پاکستانیوں کا خصوصی یہ ہی رویہ ہے کہ ہم ہمیشہ آج کا سوچتے ہیں بعد کی بعد دیکھی جائےگی اور اس ہی رویے نے ہمیں ان حالوں کو پہنچایا ہوا ہے یہ وہی بات ہے کہ

جب حشر کادن آئے گا

اُس دن دیکھا جائے گا
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
15javeeddd,ttggg.png

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نظر نہیں آرہا کہ حکومت سازی کیلئے بننے والا ستحاد زیادہ دیر تک چل سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاق میں حکومت بنانے سے متعلق پارٹی کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیسے 16 ماہ والی حکومت لینے کا فیصلہ غلط تھا بالکل ویسے ہی آج حکومت میں آنے کا فیصلہ درست نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مجبوری میں کیا گیا فیصلہ ہے ورنہ پارٹی نہیں چاہتی تھی کہ شہباز شریف ان حالات میں وزیراعظم بنیں، دعا ہے کہ یہ حکومتی اتحاد قائم رہے مگر ایسا نظر نہیں آرہا کہ یہ اتحاد دور تک چل سکتا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر تنقید کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف سے کیا مطالبہ کرنا چاہتے ہیں۔
zalimm kuttae, imran riaz aik naek hubulwatan sahafee koe phirr torture kurnae lae gaae, kiss's nahe inkoe yae authority dee hae inn commandoes koe instead being on border torturing apnae Pakistan musalman bhai sad, allahtallah inkoe gharutt kurrae where is the LAW duneeya walaa yaa shureeyat.https://youtu.be/8x7G7kaamHg?si=s0pXJx8AxiUtRUlJ
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ko koi qarz nahi milna chahiey, jo kuch bhi hay jaisa bhi hay, sirf or sirf apney resources pe mulk chalna chahiey. ager nahi chala saktey to dafa ho jao kahein. Qarz laitey raho, Sharifo, zardario or establishment ki jaibein bhartey raho, awaam pe tax lagatey raho, awam chahey jeien ya marein
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہم مسلمانوں کا عمومی اور پاکستانیوں کا خصوصی یہ ہی رویہ ہے کہ ہم ہمیشہ آج کا سوچتے ہیں بعد کی بعد دیکھی جائےگی اور اس ہی رویے نے ہمیں ان حالوں کو پہنچایا ہوا ہے یہ وہی بات ہے کہ

جب حشر کادن آئے گا
اُس دن دیکھا جائے گا

لے وئ ، تو توُ کیا چاہ ریا اے کہ حشر ابھی نشر ہوجائے ؟

کب تک ابھی رہ دیکھیں اے قامت جانانہ
کب حشر معین ہے تجھ کو تو خبر ہوگی
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لے وئ ، تو توُ کیا چاہ ریا اے کہ حشر ابھی نشر ہوجائے ؟

کب تک ابھی رہ دیکھیں اے قامت جانانہ
کب حشر معین ہے تجھ کو تو خبر ہوگی
وہ حسن پہ نازاں عشق پہ ہم چوٹیں ہیں برابر کی برہم
اب دیکھنا یہ ہے حشر سے پہلے حشر کو برپا کون کرے