RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
اس سے آگے تو میری بس ہو گئی ہے جی --- چیں بول گئی ہے - تسی وڈے سرکاریار میں عاسم یزید اور اس کے جھوٹ کو ایکسپوز کررہا ہوں کہ کرنل شیر خان کے مجسمے کو کسی نے نہیں توڑا
یہ عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے
ہاں یہ بات اپ کی ٹھیک ہے

وہ تو فائبر گلاس اور پلاسٹک تھا