ایسی چیزیں دنوں میں نہیں مہینے سالوں میں آتی ہیں - بہت سے کنٹریکٹ سائن ہو گئے ہیں عملی طور پر سرمایا آنے میں چند مہینے لگیں گے - فلحال تو اہم خبر یہ ہے کہ خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں اسٹاک مارکیٹ چالیس سے پینتالیس ہزار انڈکس پر رہی اب یہ ساٹھ ہزار کراس کر گئی ہے - اس کا مطلب سرمایہ کارو ں کا اعتماد بھال ہوا ہے - غیر ملکی سرمایا کار بھی یہی دیکھتے ہیں -https://twitter.com/x/status/1729237311504986220
You can fool some of the people all of the time and all of the people some of the time but not all of the people all of
Foreign investors are only interested in return our market value in dollars.ایسی چیزیں دنوں میں نہیں مہینے سالوں میں آتی ہیں - بہت سے کنٹریکٹ سائن ہو گئے ہیں عملی طور پر سرمایا آنے میں چند مہینے لگیں گے - فلحال تو اہم خبر یہ ہے کہ خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں اسٹاک مارکیٹ چالیس سے پینتالیس ہزار انڈکس پر رہی اب یہ ساٹھ ہزار کراس کر گئی ہے - اس کا مطلب سرمایہ کارو ں کا اعتماد بھال ہوا ہے - غیر ملکی سرمایا کار بھی یہی دیکھتے ہیں -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|